-
ذرہ برابر غلطی ہوئی تو صیہونی حکومت کی نابودی یقینی ہے: ترجمان سپاہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲ذرہ برابر بھی اگر صیہونی حکومت کی جانب سے کوئی خطا ہوئی تو ہم اُسے نابود کر دیں گے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے ترجمان جنرل رمضان شریف نے کہی۔
-
بہتر ہے گھر بار بیچ کر جلد از جلد فلسطین سے نکلو، جنرل قاآنی کا صیہونیوں کو پیغام
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں ہر روز انجام پانے والے 50 مزاحمتی آپریشن کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونی غاصبوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس سے پہلے کہ فلسطینی انہیں مار بھگائیں، جلد سے جلد خود ہی اپنے گھر بیچ کر فلسطین سے نکل جائیں۔
-
ایران، اسرائیل کے 4 جاسوسوں کو سزائے موت
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰ایران میں اسرائیل کے لئے جاسوسی کرنے والے چار مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔
-
ایران کی جانب سے عراق کے اندر فوجی کارروائی کی دھمکی میں کتنی ہے سچائی؟
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴ایران کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی تردید کر دی گئی۔
-
جنگ کے میدان کو امریکہ اور اسرائیل کا قبرستان بنا دیں گے: سپاہ پاسداران
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ فسادات کے میدان کو دشمنوں کے قبرستان میں بدل دیں گے۔
-
عراقی کردستان کے سربراہ کو سید عمار حکیم کا انتباہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱عراق کی الحکمہ قومی پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ملک کو ہمسایہ ممالک کے خلاف خطرات کی گزرگاہ نہیں بننے دینا چاہئے۔
-
ایران؛ بلوے اور فسادات کرانے والے شرپسندوں کا لیڈر گرفتار
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲ایرانی پولیس کا کہنا ہے کہ بلووں اور فسادات کو ہوا دے کر انہیں بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے ایجنڈے پر کام کرنے والے ایران دشمن ٹیلی ویژن چینلوں کے رابطہ کار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
دشمن جان لے کہ ہر شہید کے خون کا بدلہ لیا جائیگا: سپاہ پاسداران
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن جان لیں کہ مناسب موقع اور مقام پر ہر شہید کے خون کا بدلہ لیا جائیگا اور ہر شہید کے خون کا حساب جدا ہے۔
-
سپاہ کا انتباہ: دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر کے اردگرد بسنے والے لوگ وہاں سے نکل جائیں
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی عراق کے شمالی علاقے میں ایران مخالف اورعلیحدگی پسند دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی دہشتگردوں کے خاتمے تک جاری رہے گی ۔
-
عراقی کردستان؛ دہشت گردوں پر پھر برسے سپاہ پاسداران کے میزائل
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹عراقی کردستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ یہ عراقی کردستان میں محفوظ پناہ گاہیں بنائے دہشت گردوں پر تیسرا میزائل اور ڈرون حملہ ہے۔