-
عراقی کردستان؛ دہشت گردوں پر پھر برسے سپاہ پاسداران کے میزائل
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹عراقی کردستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ یہ عراقی کردستان میں محفوظ پناہ گاہیں بنائے دہشت گردوں پر تیسرا میزائل اور ڈرون حملہ ہے۔
-
موساد کا ایک اور جاسوس سپاہ پاسداران کے چنگل میں
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶کرمان سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے ایک موساد کے جاسوس کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ تخریبی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
-
کردستان میں دہشت گردوں کے اڈے پر سپاہ پاسداران کا پھر حملہ (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے اڈوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
-
ایران، دہشت گردوں کی 3 خطرناک ٹیمیں گرفتار
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی خفیہ ایجنسی نے دہشت گرد گروہ ایم کے او کی تخریبی ٹیموں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
میجر جنرل حسین سلامی کا امریکا اور سعودی عرب کو انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سعودی میڈیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ ہم آل سعود کے زیر کنٹرول میڈیا اور فتنہ پھیلانے والے سرغنوں سے کہتے ہیں کہ تم اب خبردار رہو، ہم تمہاری تلاش میں آئیں گے، تمہارے آرام کا وقت گزر گیا، تم ایرانی قوم میں اشتعال انگیزی پیدا کرو اور خود آرام سے رہو، ایسا نہیں ہو سکتا۔
-
علاقے میں اغیار کی کوئی ضرورت نہیں، جنرل تنگسیری
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱سپاہ پاسداران انقلب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر جنرل تنگسیری نے تاکید کی ہے کہ علاقے میں اغیار کی موجودگی کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور یہ کہ دشمن کی ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
سپاہ پاسداران کی فوجی مشقوں کا اہم مرحلہ شروع ہوگیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵شمال مغربی ایران میں جاری سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتدار نامی فوجی مشقیں اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کا اسپیشل سروسز گروپ صابرین چھوٹے کامی کازا ڈرون سے مسلح
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱سپاہ پاسدران انقلاب کے سپیشل سروسز گروپ صابرین ایک نئے اور چھوٹے کامی کازا ڈرون سے مسلح کر دئیے گئے ہیں ۔ یہ ڈرون جس کا نام معراج 521 بتایا جارہا ہے، تین مختلف قسم کے وارہڈز کے ساتھ ریپڈ ایکشن فورسز کےحوالے کیا گیا ہے۔
-
سپاہ کے چھاتہ برداروں کی یورش، ڈرون نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نابود کر دیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چھاتہ بردار کمانڈرز نے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹروں سے ارس کی پہاڑیوں پر یورش کی، انہوں نے پہاڑیوں پر قبضہ اور مواصلاتی راستوں پرکو اپنے قبضہ میں کرلیا اور اقتدار نامی مشق کے تیسرے دن ڈرون طیاروں نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
-
موساد نے ایران کےلئے جاسوسی کے الزام میں اپنے 6 افسروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵اصفہان کے ایک صنعتی مرکز میں تخریب کاری کے منصوبے کی ناکامی اور اس میں پکڑے جانے والے نیٹ ورک کے بعد موساد نے اپنے ایران ڈیسک کے 6 بڑے افسروں کو خود ہی موت کے گھاٹ اتار دیا۔