-
ایران میں اس بات پر اتفاق پایا جاتا ہے کہ شہید رہبر کے خون کا انتقام کس طرح لیا جائے: تہران کے خطیب جمعہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اس بات پر ایران میں اتفاق پایا جاتا ہے کہ پہلے مرحلے میں وہ سب لوگ واصل جہنم کئے جائیں جو شہید رہبر انقلاب کے قتل میں شریک رہے ہیں۔
-
شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈ سینٹر پر ایران کا زبردست حملہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نے شام کے علاقے التنف میں دہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی فوج کے آپریشن صاعقہ کا بارہواں مرحلہ، کویت میں دہشت گرد امریکی فوج کے لاجسٹک سپورٹ سینٹر پر کامیاب حملہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹ایرانی فوج نے آپریشن صاعقہ کے بارہویں مرحلے میں کویت میں واقع دہشت گرد امریکی فوج کے لاجسٹک سپورٹ سینٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
بچوں کے اسپتال پر حملہ، اخلاقی زوال اور جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے اہواز شہر میں واقع کینسر میں مبتلا بچوں کے خصوصی اسپتال کے انتہائی قریب امریکیوں کی بمباری کو اخلاقی زوال، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
ایران: اہواز کے کینسر اسپتال پر امریکہ کا وحشیانہ حملہ، مریضوں کی دوسرے اسپتالوں میں منتقلی
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹گزشتہ رات دہشت گرد امریکی فوج نے ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان کے صدر مقام اہواز میں واقع شہید بقائی کینسر اسپتال پر وحشیانہ حملہ کیا۔
-
ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک، اسرائیل پورے خطے کے لیے خطرہ: پاکستانی وزیر دفاع
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۹پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے اور اسرائیل پورے خطے کے لیے اصل خطرہ ہے۔
-
ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشرقی ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام ہمارے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
-
الجزیرہ ارنا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ حسین جابری انصاری نے اپنے دورہ قطر کے موقع پر ہفتے کی شام کو الجزیرہ نیوز چینل کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی قوم نے دنیا کی تمام بڑی طاقتوں اور ان کی سازشوں کو ناکام بنا دیا: میجر جنرل حسین سلامی
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق صرف ایک مثال ہے اگر دشمنوں نے سبق نہ سیکھا تو وہ ایران کی حقیقی طاقت کو دیکھ لیں گے۔
-
ارنا معتبر خبررسانی کے لئے چراغ راہ ہے: اے پی پی چیف
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵پاکستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی اے پی پی کے سربراہ نے آزاد اور ذمہ دارانہ صحافت کی حمایت میں ارنا کی اصولی پالیسی کی قدردانی کرتے ہوئے، کہا ہے کہ ارنا معتبرخبررسانی کے چراغ راہ کی حیثیت رکھتی ہے