-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷تل ابیب میں صیہونی شہریوں نے ایک بار پھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔
-
یمنی پارلیمنٹ کا نام نہاد امریکی بحری اتحاد کو انتباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲یمن کی پارلیمنٹ نے امریکہ کے بحری اتحاد کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ واشنگٹن اور اس کے اتحادی، بحیرہ احمر میں عسکریت پسندی کے اصل ذمہ دار ہيں اور یمن کی فوج اس علاقے میں جہازرانی کے محفوظ ہونے پر زور دیتی ہے۔
-
چلی کے سو وکیلوں کی جانب سے بین الاقوامی عدالت میں صیہونی حکومت کے خلاف شکایت
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷چلی کے سو وکیلوں نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ درج کرایا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی کاری ضرب، 9 اسرائیلی فوجی ہلاک 15 بکتر بند گاڑیاں تباہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب صیہونی حکومت کو جوابی حملوں اور کارروائیوں میں پہنچنے والے نقصانات کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، فلسطینی شہیدوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر لے گئے
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰اسرائيلی فوجیوں نے غزہ پٹی میں گھناؤنی حرکت کرتے ہوئے 150 شہیدوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر لے گئے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے مزید 9 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتارا
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جنگ کے دوران مزید 9 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
-
دنیا میں اسرائیل حامی مظاہروں کے مقابل اسرائیل مخالف مظاہروں میں 12 گنا اضافہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶غاصب اسرائیل کے ایک تحقیقی مرکز کی طرف سے جاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ بین الاقوامی پیمانے پر اسرائیل حامی مظاہروں کے مقابل اسرائیل مخالف مظاہروں میں 12 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
اسرائیل کی پوزیشن پہلے جیسی نہیں رہی وہ بہت کمزور ہو گئی ہے: محمد البخیتی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱یمن کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے یمن کی مسلح افوج کی جانب سے غزہ کے فلسطینیوں اور فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت کی جاری حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرانجام امریکہ کو شکست ہو گی۔
-
جنوبی لبنان: صیہونی فوجی مراکز پر32 میزائل فائر، جاسوسی کے مرکز پر ڈرون حملہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی لبنان سے یکے بعد دیگرے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اقوام متحدہ: رفح شہر میں فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد دس لاکھ ہوگئی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴اقوام متحدہ نےاعلان کیا ہےکہ غزہ پر جارح صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک جو پناہ گزیں رفح شہر میں داخل ہوئے ہيں ان کی تعداد تقریبا دس لاکھ ہوگئی ہے-