-
اسرائیل کے بائیکاٹ میں اضافے کا اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷صیہونی حلقوں نے دنیا کے مختلف حصوں میں اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریکوں کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں درجنوں فلسطینی زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کو جارحیت کا نشانہ بنا کر درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
صیہونی حکومت کا عرب ممالک کے ساتھ سائبر آئرن ڈوم پروجیکٹ شروع
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵صیہونی، بحرینی، اماراتی اور مراکشی حکام کے درمیان مقبوضہ فلسطین میں مشترکہ سائبر دفاع کےلئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم بنانے کےلئے مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جهڑپیں
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
مقبوضہ فلسطین؛ مجاہدین نے پھر پریڈ کی (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ایک بار پھر فلسطینی مجاہدین (سرایا القدس) نے فوجی پریڈ کر کے صیہونی غاصبوں کے مسلسل جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کے مقابلے میں اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا۔
-
فلسطین، غرب اردن میں شدید جھڑپیں، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴غرب اردن کے شہر نابلس میں سرایا القدس کے مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپ کی خبر موصول ہوئی ہے۔ اس واقعے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
فٹبال سے محبت اور فلسطین سے محبت (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲’’فٹبال سے محبت اور فلسطین سے محبت‘‘ اس عنوان کے تحت ایک مختصر ویڈیو ملاحظہ کیجیئے۔
-
فلسطین کا حامی ہے پورا الجزائر (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰دنیا کے بہت سے ممالک کی طرح الجزائر کے عوام نے بھی ہمیشہ فلسطین سے اپنی وفاداری کا پاس و لحاظ رکھا ہے اور فلسطینی کاز کی حمایت میں وہ ہمیشہ فلسطینی عوام کے ہمراہ میدان میں ڈٹے رہے ہیں۔
-
موقع پرست قاتل (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷تاریخ شاہد ہے کہ صیہونی حکومت نے فلسطین اور فلسطینی عوام کے خلاف اپنے ناجائز خوابوں کی تکمیل کے لئے دنیا والوں کی بے توجہی اور غفلت سے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے۔ دیکھیئے یہ ویڈیو
-
اسرائیل مخالف فٹبال (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷ایران میں غاصب صیہونی حکومت کی نسبت پائی جانے والی نفرت اپنے عروج پر ہے اور اسکی جھلکیاں حال اور ماضی میں فٹبال کی دنیا میں بھی دیکھنے کو ملی ہیں۔