SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • فلسطینی مجاہدین کی جوابی کاروائی

    فلسطینی مجاہدین کی جوابی کاروائی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴

    بدھ کی صبح خبر رساں ذرائع نے غرب اردن میں صہیونی افواج کے ہاتھوں ایک فلسطینی کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔

  • ایک اور فلسطینی کا آشیانہ تباہ کر دیا گیا (ویڈیو)

    ایک اور فلسطینی کا آشیانہ تباہ کر دیا گیا (ویڈیو)

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱

    غاصب صیہونی حکومت کے بلڈوزروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں ایک اور فلسطینی کا آشیانہ زمیں بوس کر دیا۔ ۔ صیہونی حکومت رواں سال کے آغاز سے اب تک مشرقی بیت المقدس کے علاقے میں 116 فلسطینیوں کے مکانات کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر چکی ہے۔

  • عراقی کھلاڑی کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار

    عراقی کھلاڑی کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸

    غاصب صیہونی حکومت کو ایک بار پھر اُس وقت خفت اٹھانی پڑی جب جوجوتسو کی ورلڈ چیمپیئن شب میں عراقی کھلاڑی نے اس کے نمائندہ کھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کر دیا۔

  • مغربی کنارے میں فلسطینی مجاہدین کا دبدبہ، صیہونیوں کی نیندیں حرام

    مغربی کنارے میں فلسطینی مجاہدین کا دبدبہ، صیہونیوں کی نیندیں حرام

    Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹

    فلسطین کے خطے مغربی کنارے میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں اور نوبت یہ آ گئی ہے کہ وہ رات کو سونے سے ڈرنے لگے ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید (ویڈیو)

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید (ویڈیو)

    Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰

    صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • غزہ میں حماس کے مرکز پر صیہونی فضائیہ کا حملہ

    غزہ میں حماس کے مرکز پر صیہونی فضائیہ کا حملہ

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ میں تحریک مزاحمت حماس کے مراکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔

  • اسرائیل کے عام انتخابات میں انتہا پسند نیتن یاہو کے اتحاد کی کامیابی

    اسرائیل کے عام انتخابات میں انتہا پسند نیتن یاہو کے اتحاد کی کامیابی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹

    اسرائیل کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو کے دائیں بازو اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید 6 فلسطینی شہید و زخمی

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید 6 فلسطینی شہید و زخمی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید 6 فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • تحریک استقامت کے سامنے اسرائیل نے وحشت زدہ ہو کر معاہدہ کیا: حزب اللہ

    تحریک استقامت کے سامنے اسرائیل نے وحشت زدہ ہو کر معاہدہ کیا: حزب اللہ

    Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰

    حزب اللہ لبنان کے شرعی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک استقامت نے عربوں اور مسلمانوں کی تاریخ میں پہلی بار صیہونی دشمن پر وحشت طاری کرکے اسے معاہدہ کرنے پر مجبور کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ۱۰ hours ago
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS