صیہونی فوجی کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا قتل
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i418204-صیہونی_فوجی_کے_ایک_اعلیٰ_عہدیدار_کا_قتل
صیہونی حکومت کے ڈرون یونٹ کے اعلی عہدیدار کو قتل کردیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵ Asia/Tehran
  • صیہونی فوجی کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا قتل

صیہونی حکومت کے ڈرون یونٹ کے اعلی عہدیدار کو قتل کردیا گیا۔

سحرنیوز/دنیا: خبروں میں بتایا گیا ہے کہ قتل ہونے والے صیہونی افسر تل نوف ایئربیس میں ڈرون طیاروں کی منصوبہ بندی، پیداوار، نگرانی اور مرمت کا انچارج ہے۔
صیہونی فوج کے ترجمان نے میشل بارشت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تنتالیس سالہ افسر رحوفوت شہر کے قریب ٹریفک کے ایک سانحے میں ہلاک ہوگیا۔ تاہم بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کے قتل ہونے کا امکان زیادہ ہے۔
تل نوف ایئر بیس مقبوضہ فلسطین کے شہر رحوفوت کے قریب واقع ہے۔