-
مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا مظاہرہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۳کراچی میں جماعت اسلامی نے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کو تین دن کی مہلت دی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵امیر جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کو مہنگائی، بدعنوانی اور سود سے پاک معاشی نظام کے روڈ میپ کے لئے تین دن کی مہلت دی ہے۔
-
جماعتِ اسلامی کے رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸پشاور میں جماعتِ اسلامی کے رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملے کی خبر ہے۔
-
کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا اتوار کو تیسرے دن بھی جاری ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ و سنی وحدت کا عظیم الشان مظاہرہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ حمید شہریاری نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ملاقات کی۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کر گئے
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸سینیٹر ثناء جمالی نے اپنے نانا اور سابق وزیر اعظم ظفراللّٰہ جمالی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
-
پاکستان نے کی ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے صیہونی دہشتگرد عناصر کے ہاتھوں قتل کی مذمت کی۔
-
ٹرمپ چلے گئے اب عمران خان کی باری ہے: سراج الحق
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے وزیر اعظم عمران خان پر عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ملک کی تباہی کا ذمہ دار ووٹرز ہیں: امیر جماعت اسلامی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳امیر جماعت اسلامی پاکستان نے ملک کی تباہی کا ذمہ دار ووٹروں کو قرار دے دیا۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر پاکستان کے وزیراعظم کی تنقید
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے جانے پر ایک بار پھر تنقید کی ہے۔