SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Karbala

  • محسنِ انسانیت، امامِ حریت کا یوم شہادت، ساری دنیا میں ولولہ

    محسنِ انسانیت، امامِ حریت کا یوم شہادت، ساری دنیا میں ولولہ

    Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵

    عاشورا شمشیر پر خون کی فتح اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے اور اسلامی و انسانی اقدار کے تحفظ کے لئے اپنے اندر حسینی عزم پیدا کرنے کا دن ہے۔

  • زنجان میں حسینیہ اعظم امام بارگاہ کا مرکزی جلوس

    زنجان میں حسینیہ اعظم امام بارگاہ کا مرکزی جلوس

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸

    حسینیہ اعظم زنجان امام بارگاہ کا ماتمی جلوس ہر سال محرم کے مہینے میں ایران کے شہر زنجان میں ابا عبد اللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں کی موجودگی میں نکالا جاتا ہے

  • پاکستان میں نواسہ رسول کی عزاداری

    پاکستان میں نواسہ رسول کی عزاداری

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی

    پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے۔

  • ہر دور میں یزید عصر کو پہچاننے کی ضرورت

    ہر دور میں یزید عصر کو پہچاننے کی ضرورت

    Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳

    کربلا کے میدان سے جو نعرۂ حق بلند ہوا، اس کی صدائے بازگشت نے مظلومان جہاں کی سماعتوں میں آزادی کے نغموں کا رس گھولا ہے۔

  • کربلا ہمیں کیا سکھاتی ہے؟ (۱)

    کربلا ہمیں کیا سکھاتی ہے؟ (۱)

    Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹

    مکتب حسینی، عشق محبت سے لبریز ایک ایسا سمندر ہے جس میں انسان جتنا زیادہ غوطہ ور ہو، اتنا ہی وہ عزت، شرف اور سربلندی سے ہمکنار ہوتا ہے اور اس میں بیداری پیدا ہوتی ہے اور جس قدر وہ بیدار ہوتا ہے اتنا ہی ظلم و استبداد اور عالمی سامراج کے ایوانوں میں لرزہ پیدا ہوتا ہے۔

  • حسین (ع) ہو یا حسینی، ظلم کے آگے نہیں جھکتا (پوسٹر)

    حسین (ع) ہو یا حسینی، ظلم کے آگے نہیں جھکتا (پوسٹر)

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵

    ہیہات منا الذلہ، امامِ ’حریت‘ حضرت سید الشہدا حسین بن علی (ع) کی آواز میں بلند ہوا وہ نعرہ ہے جس کی گونج تا قیامِ قیامت حریت پسندوں کے دلوں میں ظلم و استبداد کے بالمقابل مزاحمت و استقامت کا جذبہ پیدا کرتی رہے گی۔

  • کربلا؛ حسینیوں نے قرآن پاک ہاتھ میں بلند کر کے محرم کا استقبال کیا (ویڈیو)

    کربلا؛ حسینیوں نے قرآن پاک ہاتھ میں بلند کر کے محرم کا استقبال کیا (ویڈیو)

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸

    محرم کی آمد پر عراق کے مقدس شہر کربلا میں اکٹھا ہوئے دسیوں ہزار ملکی و غیر ملکی حسینی پروانوں نے بڑے ہی شاندار انداز میں سویڈن میں ہوئی کتابِ الٰہی کی اہانت کی ایک بار پھر مذمت کی اور قرآن پاک کو ہاتھ میں اٹھا کر لبیک یا رسول اللہ، لبیک کتاب اللہ اور لبیک یا حسین کے فلگ شگاف نعروں کے ساتھ نئے ہجری قمری سال سنہ 1445 کا استقبال کیا۔

  • اسلام آباد میں حسین منی کانفرنس

    اسلام آباد میں حسین منی کانفرنس

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۲:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • کربلا: بین‌ الحرمین میں نمازعید الفطر کا روح پرور اجتماع

    کربلا: بین‌ الحرمین میں نمازعید الفطر کا روح پرور اجتماع

    Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱

    بین‌ الحرمین میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماع میں عراقی عوام کے ساتھ ساتھ ایرانی اور پاکستانی زائرین کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی بوبسلیڈ ٹیم کے اپارٹمنٹ میں چوری
    صیہونی بوبسلیڈ ٹیم کے اپارٹمنٹ میں چوری
    ۴ hours ago
  • پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج اور یوم سیاہ ۔ کامیاب یا ناکام ؟
  • ایران کے وزیر اقتصاد اور خزانہ کا دورہ سعودی عرب
  • ہندوستان ؛ ریاست آسام میں بی جے پی کے نفرت انگیز ویڈیو پر کانگریس کا سخت احتجاج
  • ہم نے بارہ روزہ دفاع مقدس سے قیمتی تجربات حاصل کیے ہیں جس سے ہمیں بہت اچھی تیاری کا موقع ملا ہے : ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS