زنجان میں حسینیہ اعظم امام بارگاہ کا مرکزی جلوس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i424128-زنجان_میں_حسینیہ_اعظم_امام_بارگاہ_کا_مرکزی_جلوس
حسینیہ اعظم زنجان امام بارگاہ کا ماتمی جلوس ہر سال محرم کے مہینے میں ایران کے شہر زنجان میں ابا عبد اللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں کی موجودگی میں نکالا جاتا ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )