-
منی پور: خواتین کا احتجاج ، روڈ بلاک، فوج اور آر اے ایف تعینات
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر پولیس کو کارروائی سے روک دیا۔ اطلاع ملتے ہی منی پور آرمڈ پولیس، آرمی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
-
منی پور کے شرمناک واقعہ کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: وزیراعظم مودی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶نریندر مودی نے منی پور کے واقعہ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منی پور کا واقعہ شرمناک ہے اور اس واقعہ سے 140 کروڑ ملک کے لوگ شرمندہ ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: منی پور کے حالات کشمیر اور پنجاب سے بھی زیادہ خراب، منی پور کے سابق گورنر
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور کے بارے میں ریاست کے سابق گورنر گوربچن جگت نے کہا ہے کہ منی پور کے حالات جموں و کشمیر اور پنجاب سے بھی زیادہ خراب ہیں۔
-
منی پور: پر تشدد واقعات کے بعد انٹرنیٹ سروس تاحال بند
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳ہندوستان کی شورش زدہ ریاست منی پور میں حکام نے 3 مئی کو نسلی فسادات کے بعد پہلی بار ریاست میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی عائد کی تھی، جس میں وقتاً فوقتاً توسیع ہوتی رہی ہے۔
-
دہشت گردی علاقے اور پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے: ہندوستانی وزیراعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی آج شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے ورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں ۔
-
منی پور کے فرقہ وارانہ اور نسلی فسادات کے متاثرین کی حالت دیکھ کر دل دہل جاتا ہے: راہل گاندھی
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ریاست منی پور کے فسادات سے متاثرین کی حالت قابل رحم بتائی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں تشدد کا سلسلہ جاری، لوگوں نے جان بچانے کے لئے اپنے گھروں پر "یہ مسلم علاقہ ہے" لکھنا شروع کردیا
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴ہندوستان کی ریاست منی پور میں گزشتہ 3 مئی سے جاری تشدد کا سلسلہ جاری ہے اور اب اطلاعات ہیں کہ لوگوں نے جان بچانے کی خاطر اپنے گھروں پر "یہ مسلم علاقہ ہے" لکھنا شروع کردیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات اور تشدد کا سلسلہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان منی پور میں تشدد کے واقعات، 3 ہلاک، 2 زخمی
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵ہندوستان کے علاقے منی پور میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک اور 2 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
منی پور میں نسلی فسادات کی ذمہ دار بی جے پی حکومت ہے: کانگریس
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳سحر نیوز رپورٹ