SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

manipur

  • ہندوستان: منی پور میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹے کی نرمی

    ہندوستان: منی پور میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹے کی نرمی

    May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے بعد تمام 11 اضلاع میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹوں کی نرمی کردی گئی۔

  • ہندوستان؛ کانگریس نے منی پور فسادات کو مرکزی حکومت کی منافرانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دے دیا

    ہندوستان؛ کانگریس نے منی پور فسادات کو مرکزی حکومت کی منافرانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دے دیا

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱

    ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے منی پور فسادات کا ذمہ دار مرکزی بی جے پی حکومت کو قرار دیتے ہوئے انہیں حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان: منی پور میں حالات کشیدہ، کچھ علاقوں میں کرفیو میں نرمی

    ہندوستان: منی پور میں حالات کشیدہ، کچھ علاقوں میں کرفیو میں نرمی

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۰

    آج منی پور کے کچھ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کی جا رہی ہے تاکہ لوگ کچھ گھنٹے کے لیے غذائی اشیاء خرید سکیں۔

  • ہندوستان، منی پور میں حالات قابو میں فوج کا فلیگ مارچ

    ہندوستان، منی پور میں حالات قابو میں فوج کا فلیگ مارچ

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵

    ہندوستان کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کو منی پور کے وزیراعلیٰ این بیرین سنگھ اور اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ حالات کا جائزہ لیا ۔

  • ہندوستانی ریاست منی پور نسلی فسادات کی آگ میں

    ہندوستانی ریاست منی پور نسلی فسادات کی آگ میں

    May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں فسادات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں اور مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ اور ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ریاست منی پور میں فسادات ، گرجا گھر اور رہائشی مکانات و دوکانیں نذر آتش

    ریاست منی پور میں فسادات ، گرجا گھر اور رہائشی مکانات و دوکانیں نذر آتش

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں پرتشدد مظاہروں اور فسادات کے بعد ریاست کے آٹھ اضلاع میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔

  • ہندوستان: ریاست منی پور میں تشدد، کئی عبادت گاہیں نذر آتش، فوج طلب، کرفیو نافذ

    ہندوستان: ریاست منی پور میں تشدد، کئی عبادت گاہیں نذر آتش، فوج طلب، کرفیو نافذ

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے کئی علاقوں میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔

خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۱۷ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS