-
پاکستان: شہدائے غزہ اور اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷پاکستان میں شہدائے غزہ اور اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
پاکستان: مولانا فضل الرحمن نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آٹھ فروری کے عام انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہوئے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
-
پاکستان میں حکومت سازی کے لئے جوڑ توڑ، پی ٹی آئی کے وفد اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کی ملاقات (ویڈیو)
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی وفد کا اپنی رہائش گاہ آمد پر خیر مقدم کیا۔
-
مولانافضل الرحمٰن نےانتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئےاحتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵جمعیت علمائے اسلام (ف) نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھنے اور تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔
-
پاکستان کے عام انتخابات میں بعض حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰پاکستان بھر میں آج عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، انتخابی میدان میں پنجہ آزمائی کے لیے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں ہیں۔
-
بلوچستان کے ضلع پشین کے بعد، قلعہ سیف اللہ میں دھماکہ 13 افراد جاں بحق
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین کے بعد، قلعہ سیف اللّٰہ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان میں انتخابات کی گہما گہمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶پاکستان میں انتخابات کی تاریخ قریب آنے پر سبھی سیاسی جماعتیں الگ الگ شہروں میں عوامی جلسے کررہی ہیں۔
-
سرحدی واقعات سے دشمن فائدہ اٹھا سکتے ہيں، پاکستان کے مذہبی رہنماؤں کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶پاکستان کے مذہبی اور سیاسی رہنماؤں نے کہا ہے کہ سرحدی واقعات سے دشمن فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہيں۔
-
پاکستان: داعش کے 2 خودکش دہشت گرد گرفتار
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲پاکستان میں سیکورٹی اداروں نے دو سینیئر سیاستدانوں مولانا فضل الرحمن اور ایمل ولی خان پر خود کش حملوں کا منصوبہ ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
انداز جہاں - مولانا فضل الرحمان کا دوره افغانستان
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴نشرہونے کی تاریخ 10/ 01/ 2024