-
جہاد عمران خان کے خلاف ہوتا ہے: مولانا فضل الرحمان
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اتور کو خیبر پختونخوا میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان کے مارچ کو روکنے کی تیاری، اتحادی جماعتیں میدان میں
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۴پاکستان مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت اتحادی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے سے روکنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان ہیرو بننے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ زیرو ہوچکے: مولانا فضل الرحمن
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۶جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان ایک خط کے مفروضے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں اور سیکیورٹی ادارے سلامتی کمیٹی کے اجلاس پر اپنی پوزیشن واضح کریں۔
-
اپوزیشن پر بھڑکے عمران خان، سب سے اکیلے نمٹنے کا دعوی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میرے ہاتھوں میں جو رنجیر بندھی ہوئی تھیں وہ اب کھل جائیں گی اور میرا پہلا ہدف آصف علی زرداری ہوں گے جو کافی عرصے سے میری بندوق کے نشانے پر ہیں۔
-
پاکستان میں تحریک عدم اعتماد پر سیاسی معرکہ آرائی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد دعوی کیا ہے کہ انہیں ایک سو بہتر سے زائد ارکان کی حمایت حاصل ہے۔
-
حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن متحد؟
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن متحد ہے۔
-
پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کے راستے اور لانگ مارچ جدا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی میں اختلافات بدستور جاری ہیں جس کی وجہ سے حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم نے علیحدہ علیحدہ لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کا متنازع قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے متنازع قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
پی ڈی ایم کا کراچی میں جلسہ، حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے سنیچر کو کراچی میں جلسہ کیا۔
-
پی ڈی ایم کو پھر فعال بنانے کی کوشش
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔