SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

national congress_party

  • ہندوستان: بی جے پی کی مسلم دوستی

    ہندوستان: بی جے پی کی مسلم دوستی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷

    ہندوستان کی ریاست راجستھان میں ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں بی جے پی نے اپنی مسلم دوستی کا مظاہرہ کیا ہے۔

  • ہندوستان: حکومت اپوزیشن لیڈروں کی جاسوسی کر رہی ہے، راہل گاندھی

    ہندوستان: حکومت اپوزیشن لیڈروں کی جاسوسی کر رہی ہے، راہل گاندھی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱

    ہندوستان کی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے۔

  • ہندوستان: کرناٹک میں کانگریس حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں، رکن اسمبلی کو 50 کروڑ روپے کی پیش کش

    ہندوستان: کرناٹک میں کانگریس حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں، رکن اسمبلی کو 50 کروڑ روپے کی پیش کش

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷

    ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ایک کانگریس رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ ریاست میں کانگریس حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔

  • ہندوستان: اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری کو کانگریس لیڈر نے شرمناک بتایا

    ہندوستان: اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری کو کانگریس لیڈر نے شرمناک بتایا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱

    اقوام متحدہ میں غزہ جنگ سے متعلق ہونے والی ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری پر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • غزہ میں  7000 لوگوں کی جان چلی گئی، انسانیت کب بیدار ہوگی؟، پرینکا گاندھی

    غزہ میں  7000 لوگوں کی جان چلی گئی، انسانیت کب بیدار ہوگی؟، پرینکا گاندھی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں تقریباً 7000 لوگ مارے جاچکے ہیں، انسانیت کب بیدار ہوگی؟

  • ہندوستان: ایک سرکاری ہسپتال میں 14 بچّوں کو آلودہ خون چڑھایا، بچے ایڈز اور ہیپاٹائٹس میں مبتلا

    ہندوستان: ایک سرکاری ہسپتال میں 14 بچّوں کو آلودہ خون چڑھایا، بچے ایڈز اور ہیپاٹائٹس میں مبتلا

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ایک سرکاری ہسپتال کی لاپروائی کی وجہ سے 14 بچّوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔

  • بی جے پی لیڈروں کے خلاف سخت کاروائی کا ، کانگریس کا مطالبہ

    بی جے پی لیڈروں کے خلاف سخت کاروائی کا ، کانگریس کا مطالبہ

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ان وزیروں اور لیڈروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے سخت کارروائی کی جانی چاہئے جو بدعنوانی میں ملوث ہیں اور پیسے کے بل بوتے پر الیکشن جیتنے کی بات کر رہے ہیں۔

  • ہندوستان: امن بحال کرنے میں ناکام رہنے پر بی جے پی حکومت پر کڑی نکتہ چینی

    ہندوستان: امن بحال کرنے میں ناکام رہنے پر بی جے پی حکومت پر کڑی نکتہ چینی

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں کانگریس کی قیادت میں 10 ہم خیال جماعتوں نے کہا ہے کہ مرکز اور ریاست میں بی جے پی کی حکومت 5 ماہ بعد بھی ریاست میں امن اور معمول کو بحال کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔

  • ہندوستان: 2024 کے انتخابی نتائج حیران کن ہوں گے، راہل گاندھی

    ہندوستان: 2024 کے انتخابی نتائج حیران کن ہوں گے، راہل گاندھی

    Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶

    کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی کے لئے 2024 کے انتخابی نتائج حیرانی سے بھرے ہوں گے۔

  • یہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہا ہے، مولانا ارشد مدنی

    یہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہا ہے، مولانا ارشد مدنی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴

    جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے بی ایس پی کے رکن پارلیمان دانش علی کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز سلوک کے بارے میں کہا ہے یہ جو کچھ ہوا اسے دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف یہ نفرت کی انتہا ہے جو اب جمہوریت کے ایوان تک جاپہنچی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • خطیب زادہ: دہشت گردانہ کارروائیوں کے مجرموں کو سزا سے بچنے نہیں دیں گے

    خطیب زادہ: دہشت گردانہ کارروائیوں کے مجرموں کو سزا سے بچنے نہیں دیں گے

    ۱۹ minutes ago
  • عمران خان کو اسپتال منتقل نہ کرنے پر تشویش؛ پنجاب بار کونسل کے 19 ارکان کا دوٹوک مؤقف

  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

  • ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS