-
نیپال : نو منتخب وزير اعظم کے خلاف بھی مظاہرہ شروع
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۲نیپال کی نئی عبوری حکومت کے خلاف آوازیں اٹھنے اور نومنتخب وزیر اعظم کارکی کے خلاف نعرے بازی اور عوامی احتجاج کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
-
نیپال میں چھے مہینے میں الیکشن ، ہلاک ہونے والوں کو شہید کا درجہ ، مالی مدد کا بھی اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷نیپال کی عبوری وزیر اعظم سوشیلا کارکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ چھے ماہ میں الیکش کرانے کے بعد ذمہ داری نئی پارلیمنٹ کو سونپ دیں گی۔
-
سوشیلہ کرکی نیپال کی عبوری وزیراعظم منتخب (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۲نیپال میں سابق چیف جسٹس سوشیلہ کرکی نے عبوری وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھالیا۔
-
نیپال میں ہنگامے، عبوری حکومت کی تیاری
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷نیپال میں حکومت کی کمان سنبھالنے کے مسئلے پر فوج کی ثالثی میں صدر رام چندر پوڈیل اور جین- زی تحریک کے نمائندوں کے درمیان جمعرات کو مشاورت ہوئی۔
-
نیپال میں اقتدار فوج کے ہاتھوں میں
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶نیپال میں تشدد اور بدامنی بڑھنے کے بعد اقتدار فوج نے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے
-
نیپال میں بڑے پیمانے پر پرتشدد مظاہرے، وزیراعظم مستعفی ، صدر کے گھر میں توڑ پھوڑ
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین نے نیپال کے مستعفی وزیرِ اعظم کے پی شرما اولی کے ذاتی مکان اور پارلیمنٹ کی عمارت کوآگ لگا دی ہے۔
-
نیپال کے دارالحکومت کاٹھمنڈو میں غزہ اور لبنان کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹نیپال کے دارالحکومت کاٹھمنڈو میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی خبر ہے۔
-
نیپال میں مسافربردار طیارہ گر کر تباہ، 18 افراد ہلاک (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں میں طیارہ حادثے کے دوران اٹھارہ مسافر ہلاک ہوگئے۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے نیپال کو تو پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلا دیش نے نیپال کو اکیس رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
-
ایشیا کپ 2023: نیپال نے ہندوستان کو 231 رن کا ہدف دیا، ہندوستان کے 17 رن، کوئی وکٹ نہیں
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷آج ایشیا کپ 2013 کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ ہندوستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جس میں نیپال کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 230 رن بنائے۔ نیپال کی پوری ٹیم 48 اعشاریہ 2 اوور میں 230 رن بنا کرآؤٹ ہو گئی۔