-
ایشیا کپ 2023: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ بارش نے ختم کروا دیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰سری لنکا کے شہر کینڈی میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جانے والا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا ہے۔
-
ایشیا کپ 2023: افتتاحی میچ، نیپال کے خلاف پاکستان کی شاندار جیت،
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴پاکستان کے شہر ملتان میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2023 کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے نیپال کو 238 رنوں سے ہرا دیا۔
-
نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ (ویڈیوز)
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶آج نیپال کے پوکھارا علاقے میں ییتی ایئرلائن کا ایک ڈومیسٹک مسافر طیارہ اپنے ۷۲ مسافروں کے ہمراہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اب تک کم از کم ۴۰ مسافروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ مسافروں میں دو ننہے بچے، چارعملے کے افراد اور دس غیر ملکی مسافر شامل تھے۔
-
نیپال اور ہندوستان میں زلزلہ، 6 افراد جاں بحق
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰نیپال میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔
-
کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰نیپالی کوہ پیماؤں نے کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ بنادیا ہے۔
-
نیپالی طیارے کا ملبہ مل گیا، منزل مقصود کے قریب گر کر تباہ ہوا
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵نیپال میں تارا ایئر لائن کا اتوار کو لاپتہ ڈبل انجن ایئرکرافٹ 09 این اے ای ٹی پہاڑی ضلع مستانگ کے کوانگ گاؤں میں ملا۔ تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سربراہ نے تصدیق کی کہ طیارہ مل گیا ہے، تاہم صورتحال کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔