-
نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶صیہونی اخبار "معاریو" نے آج لکھا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور صدر ٹرمپ نہ صرف یہ کہ ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے ہیں۔
-
نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے امکانات مزید کم ہو گئے ہیں، ان کی اتحادی مذہبی جماعت یونائیٹڈ توراہ جوڈازم نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے کسی بھی امیدوار کی حمایت سے انکار کر دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف دوبارہ جنگ، اسرائیل کی بڑی اسٹریٹیجک غلطی: اسرائیلی اخبار ہاآرتص
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳اسرائیلی روزنامہ ہاآرتص نے صیہونی حکومت کو ایران کے خلاف ممکنہ نئی جنگ کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے اپوزیشن خیمے میں اختلافات، نیتن یاہو کی پوزیشن مصبوط کرنے کا الزام
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۷غاصب اسرائیل میں منعقد ہوئے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے بعد اپوزیشن خیمے میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور اپوزیشن کی بعض جماعتوں پر نیتن یاہو کی پوزیشن مضبوط کرنے کا الزام لگایا گيا ہے۔
-
نیتن یاہو پر مقدمہ چلاکر اسے سزادینی چاہیے: نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے نے، جو جنوبی افریقی جج ہیں، کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم ایک دن بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے کٹہرے میں ہوں گے۔
-
غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو فلسطینیوں کے خلاف ہولناک نسل کُشی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود، غزہ پٹی میں نسل کشی اب بھی جاری ہے۔
-
بچوں کی قاتل حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶ایرانی وزارت خارجہ نے منگل کی رات ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے فتنہ انگیز دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت کی ہے۔
-
پزشکیان: ٹرمپ ایران کو تباہ کرنے کا خواب ہی دیکھتے رہیں گے
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۴صدر ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ایران کو مٹانے، تباہ کرنے اور نظام کو ختم کرنے کا خواب ہی دیکھتے رہیں گے کیونکہ ہماری قوم طاقت اور استقامت کے ساتھ جد و جہد کر رہی ہے اور وہ تمام رکاوٹوں پر قابو پا لے گی۔
-
سید عباس عراقچی: ہم کسی بھی جارحیت کے مقابلے میں مضبوطی سے ڈٹے رہیں گے، خواہ وہ قیامت خیز جنگ کا سبب ہی کیوں نہ بنے
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے این بی سی ٹی وی چینل سے لائیو گفتگو میں کہا: ہم کسی بھی نئی جارحیت کے مقابلے میں مضبوطی سے ڈٹے رہیں گے، خواہ وہ قیامت خیز جنگ کا سبب ہی کیوں نہ بنے لیکن اس کے ساتھ ہی سفارت کاری کے لیے بھی تیار ہیں، انتخاب صدر ٹرمپ کے ہاتھ میں ہے۔
-
نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقامی وقت کے مطابق جمعرات کی شام روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات اور گفتگو کی۔