-
بو شہر ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے ری ایکٹر یونٹ میں کنکریٹ کارروائی کا آغاز
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ کی موجودگی میں بو شہر ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے ری ایکٹر یونٹ میں کنکریٹ کارروائی کا آغاز ہو گیا۔
-
آئی اے ای اے کو ایران کی نصیحت
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
امیر عبدالہیان اور جوزف بورل کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران مخالف سیاسی ہنگامہ آرائیوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، تہران
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف سیاسی ہنگامہ آرائیوں کا کوئی فائدہ نہیں ہے جس طرح سے ماضی میں اس طرح کے ہنگاموں سے کوئی فائدہ نہیں ہوا تھا
-
ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے درپے نہیں: آئی اے ای اے
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶ایسی کوئی معلومات ہمارے پاس نہیں ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہو کہ ایران کا ایٹمی ہتھیار بنانے کے حوالے سے کوئی پروگرام ہو، یہ بات جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ فرائل گروسی نے کہی۔
-
دنیا میں سب سے زیادہ شفاف پروگرام ایران کا ہے: حکومتی ترجمان
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲ایران حکومت کے ترجمان نے ملک کے ایٹمی پروگرام کے دنیا کا سب سے زیادہ شفاف پروگرام قرار دیا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی معاہدے میں رابرٹ مالی کا کیا ہے کردار؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵امریکی جریدے نیوز ویک نے کلاڈیا ٹی نی کا ایک مقالہ شائع کیا ہے جس میں مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ ایران کے مسئلے میں بائیڈن کے خصوصی مندوب رابرٹ مالی امریکی کانگریس کے سامنے کھلی کارروائی کے لئے پیش نہيں ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے تہران کے ساتھ ہو رہے مذاکرات کی صحیح صورتحال سامنے نہيں آ پا رہی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی امریکہ کے مفاد میں ہے، واشنگٹن
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران ویانا مذاکرات میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی تاہم کچھ اختلافات جاری ہیں اور سمجھوتے تک پہنچنے کے بارے میں ابھی کسی وقت کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔
-
امریکی اور یورپی عہدیداروں کا ایٹمی معاہدے سے متعلق بڑا بیان
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵امریکہ اور یورپ کے چالیس سابق عہدیداروں اور ایٹمی ماہرین پر مشتمل گروپ نے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے میں واپسی کے لئے تیار ہیں : امریکہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے لئے تیار ہے۔