SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

برجام ایٹمی معاہدہ

  • امریکہ کو غیر مشروط طور پر جوہری معاہدے میں واپس آنا چاہئیے : چین اور روس کا انتباہ

    امریکہ کو غیر مشروط طور پر جوہری معاہدے میں واپس آنا چاہئیے : چین اور روس کا انتباہ

    Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵

    چین اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے اور غیر مشروط طور پر جوہری معاہدے میں امریکہ کی واپسی پر تاکید کی ہے۔

  • کاغذی وعدے نہیں پابندیوں کا عملی خاتمہ اولین شرط ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    کاغذی وعدے نہیں پابندیوں کا عملی خاتمہ اولین شرط ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے خلاف امریکی دباؤ کو ناکام قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں کاغذی وعدوں پر اعتبار نہیں بلکہ پابندیاں عملی طور پر ختم ہونا چاہیں۔

  • آئی اے ای اے کو غیرجانبدار رہنے کا مشورہ

    آئی اے ای اے کو غیرجانبدار رہنے کا مشورہ

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹

    ایران نے کہا ہے کہ آئي اے ای اے ایک فنی ادارہ ہے اسے اپنے دائرے میں رہتے ہوئے ہی بات کرنی چاہیے

  • ایران پر عائد بے بنیاد الزامات کا تہران کی جانب سے سخت جواب

    ایران پر عائد بے بنیاد الزامات کا تہران کی جانب سے سخت جواب

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایٹمی  معاہدے کے تعلق سے امریکی منافقت

    ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکی منافقت

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا دعوی

    ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا دعوی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴

    آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری سے پسپائی اختیار کرنے کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔

  • اگر دوہزار اکیس دوہزار پندرہ نہیں ہے تو پھر یہ انیس سو پینتالیس بھی نہیں ہے!

    اگر دوہزار اکیس دوہزار پندرہ نہیں ہے تو پھر یہ انیس سو پینتالیس بھی نہیں ہے!

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ پر ایک بار پھر واضح کردیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں کرے گا۔ یہ بات انہوں نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے امریکہ کی نامزد نائب وزیر خارجہ ونڈی شرمین کے تازہ بیان کا جواب دیتے ہوئے کہی۔

  • بائیڈن کو دسیوں امریکی اداروں کا خط ، ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے کو کہا

    بائیڈن کو دسیوں امریکی اداروں کا خط ، ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے کو کہا

    Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵

    امریکا کی تیس سے زائد تنظیموں اور اداروں نے صدر بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ کم سے کم ایران کے ساتھ اور اس سے قدم سے قدم ملاکر ایٹمی معاہدے میں دوبارہ واپس آجائے -

  • امریکہ کو ایٹمی معاہدے میں خود واپس آنا ہو گا، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان

    امریکہ کو ایٹمی معاہدے میں خود واپس آنا ہو گا، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان

    Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکہ خود ہی بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے باہر نکلا ہے اور اسے خود ہی اس معاہدے میں واپس آنا ہو گا اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

  • صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا، صدر ایران ڈاکٹر روحانی

    صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا، صدر ایران ڈاکٹر روحانی

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر اب کسی بھی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور اس بات کو جان لینا چاہئے کہ صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا اس لئے اس کے تحفظ اور اسے بحال رکھنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ امریکہ کی جانب سے پابندیاں ختم کر دی جائیں۔

Show More

خاص خبریں

  • دل کے مریضوں کے لئے ایران کا بڑا تحفہ، ہارٹ اٹیک  کا پتہ لگانے والی کٹ تیار
    دل کے مریضوں کے لئے ایران کا بڑا تحفہ، ہارٹ اٹیک کا پتہ لگانے والی کٹ تیار
    ۱ hour ago
  • امن کا سفر نشانہ بن گیا، اسرائیل کا امدادی کشتی پر حملہ اور کارکنان کی گرفتاری +ویڈیو
  • خطے میں امن اور یکجہتی کا پیغام ، ایران-پاکستان تعلقات میں نئی روح
  • اسرائیلی مظالم پر نیویارک ٹائمز کی گونج، خاموشی ٹوٹنے لگی
  • فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستان کی آواز بلند رہے گی: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS