SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برجام ایٹمی معاہدہ

  •   ایران کی ایٹمی ترقی و پیشرفت کا سبب امریکی دباؤ کی پالیسی ہے: روس

    ایران کی ایٹمی ترقی و پیشرفت کا سبب امریکی دباؤ کی پالیسی ہے: روس

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴

    روس نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی ترقی و پیشرفت کا سبب امریکہ کی زيادہ سے زيادہ دباؤ کی پالیسی ہے۔

  • پر امن ایٹمی میدان میں ایران کی پیشرفت - خصوصی رپورٹ

    پر امن ایٹمی میدان میں ایران کی پیشرفت - خصوصی رپورٹ

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں قابل فخر ترقی کی ہے، صدر حسن روحانی

    ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں قابل فخر ترقی کی ہے، صدر حسن روحانی

    Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ملکی ترقی و پیشرفت اور اس میدان میں خود کفالت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔ دوسری جانب ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اراک کا ترقی یافتہ ایٹمی ری ایکٹر کولڈ ٹیسٹ کے لیے آمادہ ہے-

  • ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے ورکنگ گروپ قائم

    ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے ورکنگ گروپ قائم

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے دو الگ الگ ورکنگ گروپ قائم کردیئے گئے ہیں۔

  • ویانا مذاکرات پابندیوں کے خاتمے پر مرکوز ہیں، وائٹ ہاوس

    ویانا مذاکرات پابندیوں کے خاتمے پر مرکوز ہیں، وائٹ ہاوس

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱

    وائٹ ہاوس کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ویانا مذاکرات کا اصلی ایجنڈا ہے۔

  •   مشترکہ ایٹمی کمیشن کا اجلاس، ایران کے ساتھ اجلاس میں امریکا کی شرکت غیر ممکن

    مشترکہ ایٹمی کمیشن کا اجلاس، ایران کے ساتھ اجلاس میں امریکا کی شرکت غیر ممکن

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷

    آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منگل کو مشترکہ ایٹمی کمیشن کا اجلاس ہورہا ہے جس کے بارے میں ایران کا موقف واضح ہے کہ تہران کا کہنا ہے کہ اس اجلاس میں امریکا شریک نہیں ہوسکتا -

  • ایران چین تعاون سمجھوتہ امریکہ کے لیے انتباہ ہے، اسپیکر قالیباف

    ایران چین تعاون سمجھوتہ امریکہ کے لیے انتباہ ہے، اسپیکر قالیباف

    Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے تہران بیجنگ تعاون کے جامع سمجھوتے کو واشنگٹن کے لیے سخت انتباہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ، عالمی تعلقات تیزی سے امریکہ کے نقصان میں جا رہے ہیں۔

  • امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے پر پارلیمنٹ کی تاکید

    امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے پر پارلیمنٹ کی تاکید

    Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے ایک بیان جاری کرکے امریکی پابندیوں کی منسوخی کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک ایکشن قانون کے نفاذ اورسبھی پابندیوں کو ایک ساتھ ختم کئے جانے کے تعلق سے اسلامی جمہوریہ ایران کی شرط پر تاکید کی ہے -

  • ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے بیان پر ایران کا ردعمل

    ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے بیان پر ایران کا ردعمل

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران ایسا کوئی منصوبہ قبول نہیں کرے گا جس میں امریکی پابندیاں رفتہ رفتہ ہٹائے جانے کی بات رکھی جائے گی۔

  • امریکی پابندیوں کی منسوخی ایٹمی سمجھوتے کی بحالی کی راہ میں پہلا قدم : عباس عراقچی

    امریکی پابندیوں کی منسوخی ایٹمی سمجھوتے کی بحالی کی راہ میں پہلا قدم : عباس عراقچی

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی پابندیوں کی منسوخی کو ایٹمی سمجھوتے کی بحالی کے لئے پہلا قدم قرار دیا ہے-

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور پاکستان نے خطے میں پائیدار امن و استحکام پر زور دیا
    ایران اور پاکستان نے خطے میں پائیدار امن و استحکام پر زور دیا
    ۱ hour ago
  • امریکہ میں ایران کے خلاف جنگ اور ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے
  • اسلام آباد میں پاکستان کےوزیر خارجہ کی مصری اور ترک ہم منصب سے ملاقات
  • قم ،  میناب اسکول کے بچوں کی یاد میں ہندوستانی بچوں کی ریلی اور احتجاجی مظاہرہ 
  • ایران کے جوابی حملوں سے اسرائیل میں خوف و ہراس ، مصر کے راستے بھاگنے کی کوشش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS