SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

برجام ایٹمی معاہدہ

  • اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے بیانات کی مذمت

    اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے بیانات کی مذمت

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے علاقے کے مختلف مسائل کے بارے مین اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے جاری کردہ بیان کو جانبدارانہ اور غیر تعمیری قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔

  • ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی/حکومت ایران کا باضابطہ بیان جاری

    ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی/حکومت ایران کا باضابطہ بیان جاری

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶

    ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیرقانونی علیحدگی پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی حکومت نے جمعرات کی رات ایک باضابطہ بیان جاری کیا۔

  • امریکہ و یورپ میں کوئی قابل اعتماد نہیں، خطیب جمعہ تہران

    امریکہ و یورپ میں کوئی قابل اعتماد نہیں، خطیب جمعہ تہران

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵

    تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ خاتمی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یورپ و امریکہ دونوں ہرگز قابل اعتماد نہیں اس لئے کہ وعدہ خلافی میں برسلز، واشنگٹن سے بالکل کم نہیں ہے۔

  • ایران پر امریکی پابندیاں اور متحدہ عرب امارات کی تقلید

    ایران پر امریکی پابندیاں اور متحدہ عرب امارات کی تقلید

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵

    متحدہ عرب امارات نے امریکہ کی تقلید کرتے ہوئے 3 ایرانی کمپنیوں اور 6 اہم شخصیات کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں۔

  • جوہری معاہدہ اہم سفارتی دستاویز: پوتین اور اردوغان کا اعلان

    جوہری معاہدہ اہم سفارتی دستاویز: پوتین اور اردوغان کا اعلان

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کل رات ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے جوہری معاہدے کو بر قرار رکھنے پر تاکید کی۔

  • صدر ہے، پر عقل سے پیدل! ۔ کارٹون

    صدر ہے، پر عقل سے پیدل! ۔ کارٹون

    May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورہ صدارت کے دوران اس قدر غیر سنجیدہ حرکتیں اور فیصلے کر چکے ہیں کہ دنیا کو اب انکی عقل پر بھی شک ہونے لگا ہے!

  • امریکہ کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں مظاہرہ۔ تصاویر

    امریکہ کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں مظاہرہ۔ تصاویر

    May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶

    دنیا کے معروف وعدہ خلاف ملک امریکہ کے خلاف حوزہ علمیہ قم کے طلاب نے امریکہ کے خلاف اکٹھا ہو کر نعرے لگائے اور اسکے پرچم کو نذر آتش کیا۔

  • فرانس ، برطانیہ اور جرمنی قابل اعتماد نہیں ہیں!

    فرانس ، برطانیہ اور جرمنی قابل اعتماد نہیں ہیں!

    May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷

    اب کہا جاتا ہےکہ JCPOA (ایران کےایٹمی مذاکرات) کوان تین یورپی ممالک (فرانس، برطانیہ اور جرمنی) کے ساتھ جاری رکھنا چاہتے ہیں؛ میں ان تین ممالک پر اعتماد نہیں کرتا۔ میں کہتا ہوں کہ ان پر بھی اعتماد نہ کریں؛ (اگر) چاہتے ہیں قرارداد کریں تو ضمانت لیں، صحیح ضمانت، ایسی ضمانت جو عملی بھی ہو، وگرنہ کل یہ بھی وہی کام کریں گے جو امریکہ نے کیا۔

  • تہران کے خلاف پابندیوں پر واشنگٹن کے ساتھ ماسکو کے تعلقات متاثر ہوں گے، روس

    تہران کے خلاف پابندیوں پر واشنگٹن کے ساتھ ماسکو کے تعلقات متاثر ہوں گے، روس

    May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۶

    روس نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے واشنگٹن کے ساتھ ماسکو کے تعلقات متاثر ہوں گے۔

  • ٹرمپ نے سنگین غلطی کی ہے، سابق امریکی صدور

    ٹرمپ نے سنگین غلطی کی ہے، سابق امریکی صدور

    May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵

    امریکہ کے سابق صدور جمی کارٹر اور باراک اوباما نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کو امریکی تاریخ کی ایک بڑی غلطی قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • عارف: امریکا اس نتیجے پر کبھی نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی سے غیر پر امن استفادہ کرنا چاہتا ہے
    عارف: امریکا اس نتیجے پر کبھی نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی سے غیر پر امن استفادہ کرنا چاہتا ہے
    ۳ hours ago
  • غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی سیول فریڈم فلیٹ کی تیاری
  • علی لاریجانی: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
  • عارف: ایران نے عالمی منڈیوں تک پڑوسیوں کی دسترسی کے لئے ضروری انتظامات کررکھے ہیں
  • جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی حمایت میں ریلی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS