-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، یورپ
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵برطانوی وزیر اعظم اور جرمن چانسلر دونوں نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب فرانس کی بڑی سیاسی جماعت سوشلسٹ پارٹی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے اخراج کو یورپ کی سفارتی ناکامی قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸ہندوستان اور پاکستان نے جامع ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے اخراج کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایٹمی توانائی کے پرامن استعمال کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ ایران کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا- سحر رپورٹ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی صدر کا بے ادبانہ اور گھٹیا رویّہ ہمارے لئے غیر متوقع نہیں تھا ہم نے پہلے دن سے کہا تھا کہ امریکا پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا-
-
ثابت ہوگیا کہ واشنگٹن بین الاقوامی معاہدوں کا پابند نہیں ہے
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے اقدام پر اعلی ایرانی حکام کا ردعمل
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی، یورپ اور عالمی ردعمل
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی برادری اور امریکا کا حقیقی چہرہ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۰خصوصی رپوٹ - انداز جہاں
-
جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جوہری معاہدے کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود ہے اور اسے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنا موقف صاف اور شفاف طور پر واضح کرنا ہوگا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کے اساتذہ اور ثقافتی شخصیات کی ملاقات
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۲فوٹو گیلری
-
انداز جہاں - عالمی برادری اور امریکا کا حقیقی چہرہ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۶نشرہونے کی تاریخ 09/ 05/ 2018