• روزے دار کو افطار کا ثواب؟

    May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸

    رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

  • خوش نصیب لوگ۔ پوسٹر

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰

    روز قیامت جب تمام بندگان خدا کو یکجا اکٹھا کیا جائے گا تو بندے دو حصوں میں تقسیم ہوں گے، کچھ خوش نصیب اور کچھ بد نصیب۔ کچھ ہوں گے کہ جو بھوک و پیاس کی شدت سے تڑپ رہے ہوں گے اور کچھ ہوں گے جن کے لئے خدائے ذو الجلال کی جانب سے اسباب ضیافت فراہم ہوں گے۔ پیغمبر رحمت (ص) فرماتے ہیں کہ روز قیامت ضیافت الٰہی سے فیض یاب ہونے والے وہ ہوں گے جو دنیا میں اللہ کی خاطر ماہ ضیافت یعنی ماہ رمضان میں روزہ رکھتے رہے ہوں گے۔

  • کم کھاؤ صحت بچاؤ۔ پوسٹر

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸

    آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں: جو شخص کم کھاتا ہے صحتمند رہتا ہے اور جو پر خوری کرتا ہے، وہ بیمار رہتا ہے اور اس کا دل سخت ہو جاتا ہے۔(نهج الفصاحه ص 728 ، ح 2779)

  • بعثت حضرت محمد (ص) کے موقع پرعالم اسلام میں جشن و سرور

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶

    رحمت للعالمین ختم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بعثت کی آمد پر پورا عالم اسلام جشن و سرور میں ڈوبا ہوا ہے۔

  • عید نبوت و بعثت، عید اخلاق و انسانیت مبارک! ۔ پوسٹر

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵

    ہجرت سے ۱۳ برس قبل جس وقت حبیب خدا، رحمت للعالمین کی ذات اقدس نے چالیس برس مکمل کئے تو خلاق کائنات نے اپنے آخری نبی کے طور پر سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو انتخاب فرمایا اور یوں عیسیٰ بن مریم (علیہما السلام) کے بعد ایک بار پھر وحی الٰہی کے نزول کا آغاز ہوا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ و سلم اپنے بعثت کے فلسفے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: میں مکارم اخلاق یا اخلاقی فضائل و کمالات کو معراج عطا کرنے کے لئے مبعوث کیا گیا ہوں۔

  • پیغمبر رحمت (ص) کی شان میں شاندار ترانہ! ۔ ویڈیو

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۵

    ’’محمد رسول اللہ‘‘ نامی تواشیح گروپ کا سرکار رسالتمآب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں شاندار عربی و فارسی ترانہ!

  • بعثت یعنی ہردور کی جاہلیت سے مقابلہ کرنا !

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۳

    ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کااسلامی ممالک کے سفیروں سے خطاب سے اقتباس

  • بعثت انبیاء کا مقصد امیرالمومنین (ع) کی نظر میں !

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۹

    حجت الاسلام مولانا اخترعباس جون

  • پیغبر اسلام پر صلوات کی فضیلت

    Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲

    امام حسن عسکری علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ