-
بریلی میں “I Love Muhammad” مہم کے تحت احتجاج، لاٹھی چارج، پولیس کی بربریت سے کئی زخمی+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۵بریلی شہر میں جمعہ کی نماز کے بعد “I Love Muhammad” کے نعرے بلند کرنے والے افراد نے احتجاج کیا، جس کے دوران یو پی پولیس نے بربریت کرتے ہوئے لاٹھی چارج کر دیا۔
-
"آئی فلم کا پہلا پچنگ ایوینٹ" کا باضابطہ آغاز، تخلیقی فلم سازوں کے کو دعوت
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸آئی فلم نیٹ ورک نے فلم سازی کے باصلاحیت افراد کو متعارف کرانے اور مختصر دورانیے کی فلموں کے فروغ کے مقصد سے "آئی فلم کا پہلا پچنگ ایوینٹ" کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ایوینٹ ’’فلم سازی کے ہر فن کے امتحان کے لئے یکساں موقع‘‘ کے نعرے کے ساتھ 23 ستمبر، 2025 سے باضابطہ طور پر شروع ہو گيا ہے۔
-
حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن عید میلادالنبی اور ھفتہ وحدت انتہائي عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
ایران ، امام رضا علیہ السلام کا سوگوار
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷فرزند رسول، عالم آل محمد حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی آمد پر پورے ایران خاص طور پر مشہد مقدس میں فرش ماتم بچھا دیا گیا ہے۔
-
پیغمبراکرم ص کی رحلت اور امام حسن ع کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/22
-
غزہ پر غاصبانہ قبضے کی تیاری ، صیہونی فوج نے طبی اور بین بین الاقوامی عملے کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵ناجائز صیہونی حکومت نے شمالی غزہ پٹی میں طبی عملے اور بین الاقوامی تنظیموں کے لئے علاقہ چھوڑنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور نواسہ رسولۖ کی شہادت کا غم
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کی رحلت اور سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شب شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا جشن
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲دنیا بھر میں آج منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا جشن بڑی آب و تاب کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
عید بعثت کے موقع پر مشہد مقدس میں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/28