SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کی ملاقات

    ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کی ملاقات

    Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳

    ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف سنجیدگی سے نمٹنے اور مشترکہ سرحدوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔

  • انداز جہاں: پاراچنار کا محاصرہ اور انسانی بحران

    انداز جہاں: پاراچنار کا محاصرہ اور انسانی بحران

    Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵

    نشر ہونے کی تاریح 2025/1/20

  • پاکستان: لوئر کرم میں شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری

    پاکستان: لوئر کرم میں شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری

    Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰

    لوئر کرم کے مختلف علاقوں میں شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری ہیں۔

  • پاکستان: حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے پر مبنی پی ٹی آئی کا مطالبہ ماننے سے انکار

    پاکستان: حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے پر مبنی پی ٹی آئی کا مطالبہ ماننے سے انکار

    Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷

    پاکستانی حکومت نے پی ٹی آئی کی جانب سے نو مئی کے واقعات سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے تحریری جواب تیار کر لیا ہے۔

  • پاکستان کی ایف آئی اے ٹیم مراکش روانہ، کشتی حادثہ اور تشدد کے واقعات کی کرے گی تحقیقات

    پاکستان کی ایف آئی اے ٹیم مراکش روانہ، کشتی حادثہ اور تشدد کے واقعات کی کرے گی تحقیقات

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴

    پاکستانی وزیراعظم کی ہدایت پر مراکش بھیجی جانے والی ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم پاکستانیوں پر تشدد اور قتل کی تحقیقات کرے گی۔

  • پاکستان سردی کی لپیٹ میں

    پاکستان سردی کی لپیٹ میں

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵

    پاکستان کے زیادہ تر علاقوں کو سردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

  • عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید سزا

    عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید سزا

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶

    ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئي عمران خان کو چودہ سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سات سال قید کی سزاسنائی گئی ہے۔

  • غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کرنے کا مطالبہ، پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان

    غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کرنے کا مطالبہ، پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے فوری طور پر معاہدے پر مکمل عمل در آمد کرنِے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اسرائیل نے حماس کے سامنے جھک کر معاہدہ کیا؛ امیر جماعت اسلامی پاکستان

    اسرائیل نے حماس کے سامنے جھک کر معاہدہ کیا؛ امیر جماعت اسلامی پاکستان

    Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲

    غزہ میں جنگی بندی کے معاہدے کے بعد امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے اسرائیلی وزیرِ اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو نے مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ کی خونی جنگ کا آغاز کیا تھا۔

  • حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کےلئے امام علی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے محفل جشن کا انعقاد

    حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کےلئے امام علی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے محفل جشن کا انعقاد

    Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱

    حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے شعبہ برصغیر پاک و ہندکی کاوشوں سےامیرالمؤمنین حضرت علی بن ابی طالب (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر اردو زبان خواتین کے لئے ’’شہ ملک لافتیٰ‘‘ کے عنوان سے جشن کا انعقاد کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ۲ hours ago
  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS