-
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۷عالمی بینک نے بڑھتے مالی خسارے کو پاکستان کی معیشت کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے سبسڈیز ختم کرنے اور دیگر تجاویز اس کے سامنے رکھی ہیں۔
-
مظلوم لوگ ہی مستقبل قریب میں دنیا کے حکمراں ہوں گے: ایرانی قونصل جنرل
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸پاکستان کے شہر کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل نے عالمی یوم القدس کی ایک تقریب کے دوران کہا کہ مظلوم لوگ ہی مستقبل قریب میں دنیا کے حکمراں ہوں گے۔
-
ایران و پاکستان کے رہنماؤں کی گفتگو، فلسطین سمیت مختلف موضوعات پر ہوا تبادلۂ خیال
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں مسئلۂ فلسطین اور باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
کراچی: فیکٹری میں لگنے والی آگ کو بجھاتے چار فائر برگیڈ اہلکار ہلاک، 13 زخمی
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸کراچی میں 4 فائر برگیڈ اہلکار اس وقت جاں بحق ہوگئے جب فیکڑی کی چھت آگ لگنے کے بعد نیچے گر گئی، 13 افراد کے اس حادثے میں زخمی ہونے کی خبر بھی دی جا رہی ہے۔
-
مچھ سے لاہور جانے والی ٹرین آئی ای ڈی دھماکے سے بال بال بچ گئی
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵مچھ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس ریلوے ٹریک کے کنارے لگائی گئی آئی ای ڈی کے بم دھماکے سے اس وقت بچ گئی جب دھماکہ ٹرین کے گزر جانے کے بعد ہوا۔
-
پاکستان؛ پولیس اسٹیشن پر پھر دہشت گردانہ حملہ، 5 زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲پاکستان میں سکیورٹی اہلکاروں پر دہشتگردانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس بار صوابی کی تحصیل چھوٹا لاہور میں دہشت گردوں نے ٹردھر پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ سے حملہ کیا جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں.
-
تہران ریاض سفارتی تعلقات کی بحالی امت اور خطے کے لئے اہم ہے: مولانا فضل الرحمان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲پاکستانی کی وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈیم ایم کے سربراہ نے ایران اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کو علاقائی امن و استحکام کے ارتقا اور عالم اسلام کی دلگرمی کے لئے اہم قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردانہ حملے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق، پولیس کے ساتھ جھڑپ میں تین مشتبہ افراد ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱صوابی کے علاقے میں دہشت گردوں نے ایک پولیس وین پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کیا ہے جس سے ایک سب انسپکٹر جاں بحق جب کہ دو دیگر اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان; کالعدم بلوچ گروہ کا سرغنہ انٹیلی جنس آپریشن میں گرفتار
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵پاکستان نے کالعدم دہشت گرد بلوچ گروہ کے ایک بہت اہم سرغنہ کو انٹیلی جنس آپریشن میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کا نام گلزار عمران بتایا جا رہا ہے۔
-
پاکستان آرمی چیف اور ان کی فیملی کا ڈیٹا چوری، تحقیقات کا حکم
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸پارلیمنٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ان نادرا افسروں کے خلاف فوجداری مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے جنہوں نے غیر قانونی طور پر موجودہ آرمی چیف اور ان کے خاندان کی ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کی۔