SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • ایران اور پاکستان کا موبائل چوری روکنے کے لئے مشترکہ اقدام کرنے پر غور

    ایران اور پاکستان کا موبائل چوری روکنے کے لئے مشترکہ اقدام کرنے پر غور

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱

    ایران اورپاکستان نے دونوں ممالک سے چوری شدہ موبائل ایک دوسرے کے ممالک میں فروخت اوراستعمال ہونے سے روکنے کےلئے مشترکہ اقدامات کرنے کےلئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین ماجد جہانگیر کی افسوسناک موت

    پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین ماجد جہانگیر کی افسوسناک موت

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰

    پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف سینئر اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر لاہور میں انتقال کر گئے۔

  • کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کی گہماگہمی

    کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کی گہماگہمی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • وزیر اعظم کی تجویز مسترد کرنے کے بعد صدرِ پاکستان کو جانبداری کے الزام کا سامنا

    وزیر اعظم کی تجویز مسترد کرنے کے بعد صدرِ پاکستان کو جانبداری کے الزام کا سامنا

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵

    پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا جس پر انہیں ایک بار پھر جانبداری کے الزام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • سی ڈی آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک, ایک پولیس اہلکار جاں بحق

    سی ڈی آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک, ایک پولیس اہلکار جاں بحق

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶

    بنوں میں ایک پولیس وین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ایک کانسٹیبل جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا جب کہ لکی مروت میں پولیس اور مقامی دیہات کے افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والا حملہ ناکام بنا دیا۔

  • پاکستان میں بجلی بحران، حکومت کا نیا فیصلہ

    پاکستان میں بجلی بحران، حکومت کا نیا فیصلہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ سے قریب کرنے کیلئے شیخ رشید سرگرم

    عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ سے قریب کرنے کیلئے شیخ رشید سرگرم

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ان دنوں اسٹیبلشمنٹ پر برس رہے ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز دعویٰ کیا کہ وزیرآباد واقعے میں وہ لوگ ملوث ہیں جنہیں ہم اپنا اور ملک کا محافظ سمجھتے ہیں اور یہ بہت طاقتور ہیں۔

  • کشمیر کے سلسلے میں پاکستانی حکام کے بیان پر ہندوستان کا احتجاج

    کشمیر کے سلسلے میں پاکستانی حکام کے بیان پر ہندوستان کا احتجاج

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶

    ہندوستان نے جموں و کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانات پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔

  • پاکستان; ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 11 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

    پاکستان; ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 11 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے ایک آپریشن میں ایک کمانڈر اور دو خود کش بمباروں سمیت ٹی ٹی پی کے گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  •  ٹی ٹی پی کی دھمکی کے بعد امریکا کا شدید رد عمل

     ٹی ٹی پی کی دھمکی کے بعد امریکا کا شدید رد عمل

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹

    تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے ملک کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سمیت اعلی سیاسی قیادت کو دی گئی دھمکیوں پر امریکا نے رد عمل کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کی دھمکیاں قابل مذمت ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    ۵ hours ago
  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

  • نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ

  • ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS