-
نیٹو کی توسیع پسندی کا مقابلہ کرنے پر ماسکو کی تاکید
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کی جانب نیٹو کی توسیع کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا اور اس کا ہر حال میں مقابلہ کرتا رہے گا۔
-
مغرب سے یوکرین کی بهرپور مدد کا مطالبہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے بحران کا اصل ذمہ دار امریکہ ہے: روسی صدر
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳روسی صدر نے امریکہ کو بحران یوکرین کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ نے بھی یوکرین کو دی دغا
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹو کی رکنیت کے لیے یوکرین کی تجویز لندن کی موجودہ ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ جنگ کے گرم مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں:روس
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی کی جانب سے یوکرین کو مسلسل ہتھیاروں کی فراہمی سے امریکہ اور روس ایک سخت جنگ کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں۔
-
یوکرین جنگ میں گھی کا کام کر رہا امریکہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷امریکہ نے یوکرین کے لئے فوجی ٹریننگ کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔
-
یورپی یونین کے طرز عمل پر روس کا اعتراض
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
براہ راست جھڑپوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے: روس کا نیٹو کو انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵روس کے وزیر دفاع نے فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے انجام کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
یورپی یونین اور روس کے تعلقات اب دوستانہ نہیں رہے: لاوروف
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے اگر یورپ نے غیردوستانہ تعلقات کو جاری رکھا تو ماسکو جوابی کارروائی کے لئے تیار ہے۔
-
کیا ماسکو نے ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی؟
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ماسکو کسی کو بھی ایٹمی حملے کی دھمکی نہیں دیتا۔