یوکرین کی جنگ میں برطانوی حکومت اور اداروں کے مرکزی کردار کے خلاف، لندن میں وسیع مظاہرے ہوئے ہیں جہاں دسیوں ہزار برطانوی شہریوں نے نیٹو اور مغربی ممالک کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
روس کی وزارت خارجہ نےمغرب پر بلیک میلنگ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب روس مخالف طریقہ استعمال کر کے G20 کو غیر مستحکم کر رہا ہے۔
کورونا کی مانند یوکرین جنگ نے بھی ساری دنیا کو متاثر کیا ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جرمن چانلسر اولوف شولز سے اپنی ملاقات کے دوران کہی۔
سحر نیوز رپورٹ
روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب صدر دیمیتری میدودف نے کہا ہے کہ ماسکو کو ایک بار پھر مختلف قسم کے دشمنوں کے ایک اتحاد بلکہ سلطنت کا سامنا ہے۔
یورپی یونین کے ارکان نے روس کے خلاف پابندیوں کے دسویں پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔
اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دوجارک نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے چین کے مجوزہ منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک اہم منصوبہ قرار دیا۔
ماسکو یوکرین کو تباہ کرنا نہیں چاہتا ہے۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے روسی فیڈریشن کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔