-
پاکستانی حکومت کو شیعہ مسلمانوں کی آخری وارننگ، زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی، شیعہ علماء کونسل پاکستان
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے نام پر حکومت کی جانب سے صرف زیارات پر جانے والے زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی ہے۔
-
ٹل پاراچنار مین شاہراہ کی بندش کے خلاف دھرنا
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸ضلع کرم میں ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر 186 روز سے بند ہیں، جس کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے۔
-
انداز جہاں: پاراچنار امن معاہدہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/30
-
پارا چنار کی صورتحال انتہائی تشویشناک، کینسر اور دل کی بیماریوں میں مبتلا 300 بچے جان کی بازی ہار گئے
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۸ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کرم نے صدر پاکستان کو خط لکھ کر ٹل، پاڑہ چنار سڑک کھولنے کی اپیل کی ہے۔
-
علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے پاکستان حکومت کو کیا خبردار
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے علی امین کو مخاطب کرتے ہوئے حکومت پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ عوام کو مزید مجبور نہ کیا جائے۔
-
پاراچنا: غذائی اشیاء اور فیول کی شدید قلت، عوام سوکھی روٹی کھانے پر مجبور
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰پاراچنارپریس کلب کے باہر راستے کھولنے اور متاثرین کے لئے فوری ریلیف پیکج کیلئے دھرنا جاری ہے۔
-
انداز جہاں: پاراچنار کا محاصرہ اور عوامی مشکلات
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/4
-
ٹل پاراچنار شاہراہ 6 ماہ سے بند، عوام شدید مشکلات سے دوچار، شہریوں کا احتجاجی دھرنا
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹ضلع کرم میں تقریبا 6 ماہ سے مین شاہراہ اور آمد و رفت کے دیگر راستے رمضان المبارک میں بھی نہیں کھل سکے۔
-
پارا چنار میں انسانی بحران ہوا شدید، انتظامیہ کی کارکردگی پر تنقید
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸پاکستان کے علاقے پارا چنار کا محاصرہ جاری ہے اس درمیان اطلاعات ہيں کہ سیکورٹی فورسز نے بگن اور اس کے اطراف میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
-
انداز جہاں: پاراچنار کا محاصرہ جاری
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/18