-
غزہ کےعوام کا تاریخی صبر بہت عظیم ہے جس نے اسلام کا سر بلند کردیا: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲ارنا کے مطابق منگل کی شام تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے مالی امداد
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے دو ارب تومان مختص کیے ہیں۔
-
تلاوت قرآن مجید ایک مقدس فن: رہبرانقلاب اسلامی
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹آج، منگل کی شام ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں "قرآن سے انس کی محفل" کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات میں عوام نے شرکت کرکے عظیم کارنامہ انجام دیا: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ یکم مارچ کو ایران کے پارلیمانی انتخابات میں ایرانی عوام نے بھرپور شرکت کرکے عظیم جہاد انجام دیا ہے۔
-
ایران میں عام انتخابات کا آغاز ، رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈال دیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۵آج اسلامی جمہوریہ ایران میں مجلس شورائے اسلامی اور مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے انتخابات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور سب سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
-
انتخابات میں بھرپور شرکت، قومی اقتدار اور ملکی سلامتی کی ضمانت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بھرپور اور پرجوش انتخابات ملک کا نظام چلانے اور ملک کی ترقی وپیشرفت کا ایک مضبوط ستون ہے-
-
امریکی فوجی افسر کی خود سوزی، غزہ کے بارے میں مغرب کی پالیسیوں کی رسوائی کا سبب ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲انتخابات میں پہلی بار ووٹ دینے کے اہل نوجوانوں اور شہدا کے اہل خانہ کی ایک بڑی تعداد نے آج رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
عوام اور اسلام پر اعتماد ایران کے استحکام اور ترقی کا سبب: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸ایران کے جنوب مغربی صوبۂ خوزستان کے 24 ہزار شہدا کے بارے میں منعقدہ کانفرنس کی انتظامیہ کمیٹی کے ارکان نے ہفتے کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پرفرمایا کہ عوام اور اسلام پر اعتماد ایران کے استحکام اور ترقی کا سبب ہے۔
-
عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا۔
-
ہمارا اتحاد ہی اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے استحکام کا راز ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸ایران کے صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد نے آج اتوار کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔