SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

supreme leader of IRIran

  • غزہ کی صورت حال عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت: رہبر انقلاب اسلامی

    غزہ کی صورت حال عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت: رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰

    رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ کی صورت حال کو عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت قراردیتے ہوئے غزہ کے حالات کو مغرب کے لئے باعث شرم قراردیا ہے اور فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت کے ان جرائم میں امریکا بھی برابر کا شریک ہے۔ 

  • عالم اسلام کی سرکردہ شخصیات غزہ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں: رہبر انقلاب اسلامی

    عالم اسلام کی سرکردہ شخصیات غزہ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں: رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱

    عشرۂ فجر کے موقع پر فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کے ایک گروپ نے آج پیر کے دن تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی ملاقات

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶

    ایران کی فوج کی فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے شہید پوریا احمدی کی بیٹی حلما کی درخواست

    رہبر انقلاب اسلامی سے شہید پوریا احمدی کی بیٹی حلما کی درخواست

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰

    رہبر انقلاب اسلامی سے شہید پوریا احمدی کی بیٹی حلما کی درخواست

  •  اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز، نعرہ تکبیر کی صدائيں، پھولوں کی بارش

    اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز، نعرہ تکبیر کی صدائيں، پھولوں کی بارش

    Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران میں آج سے بانی انقلاب اسلامی کی وطن واپسی اور عشرہ فجر کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • امام خمینی رح اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری

    امام خمینی رح اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار اور گلزار شہداءپر فاتحہ پڑھی۔

  • جدت عمل ایران کے اوج پر پہنچنے کی راہ میں قابل اطمینان سہارا: رہبر انقلاب اسلامی

    جدت عمل ایران کے اوج پر پہنچنے کی راہ میں قابل اطمینان سہارا: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷

    ملک کے صنعتی و پیداواری شعبوں میں سرگرم  تقریباً ایک ہزار افراد نے آج منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اس موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کیا۔

  •  رہبر انقلاب نے ملک کی پیداواری توانائیوں کی نمائش کا معائنہ کیا

    رہبر انقلاب نے ملک کی پیداواری توانائیوں کی نمائش کا معائنہ کیا

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹

    اس نمائش میں ملک کی داخلی پیداوار کی مصنوعات 40 اسٹالز میں پیش کی گئی ہیں۔ ان مصنوعات میں سے اکثر کا تعلق نالج بیسڈ کمپنیوں اور پروڈکشن کی سپلائی چین ملک سے ہے۔

  • اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں: رہبر انقلاب اسلامی

    اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کی سیاسی اور اقتصادی رگ حیات کاٹ کر اس سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں۔

  • غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کا اقدام جہاد فی سبیل اللہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کا اقدام جہاد فی سبیل اللہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کے اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    ۱ hour ago
  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

  • ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں

  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS