SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

supreme leader of IRIran

  • مغربی دنیا میں خواتین کی آزادی کا نعرہ مکاری اور جھوٹ پر مبنی : رہبر انقلاب اسلامی

    مغربی دنیا میں خواتین کی آزادی کا نعرہ مکاری اور جھوٹ پر مبنی : رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خواتین کے بارے میں مغربی دنیا کے دعووں کو ریاکارانہ اوران کے عمل کو ہوس پرستی اور استحصال پر مبنی قرار دیا ہے۔

  • یوم بصیرت پر ایرانی عوام کا نظام اسلامی کے ساتھ تجدید عہد (تصاویر)

    یوم بصیرت پر ایرانی عوام کا نظام اسلامی کے ساتھ تجدید عہد (تصاویر)

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰

    ایران میں ہجری شمسی سال کے دسویں مہینے ’’دے‘‘ کی نویں تاریخ مطابق تیس دسمبر یوم بصیرت کے بطور منائی جاتی ہے۔ اس دن عوام سڑکوں پر نکل کر اپنے اسلامی نظام اور اسکی قیادت کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کرتے ہیں۔ گزشتہ روز اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر پر ہوئے عظیم الشان اجتماع کو پیش خدمت تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔

  • ایران و امریکہ کے درمیان مشکلات کا واحد حل! (ویڈیو)

    ایران و امریکہ کے درمیان مشکلات کا واحد حل! (ویڈیو)

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵

    ایران و امریکہ کے مابین صلح و آشتی کی واحد راہ حل کی جانب رہبر انقلاب اسلامی نے اشارہ فرمایا ہے، وہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے دیکھیئے یہ مختصر ویڈیو۔

  • یوم بصیرت، انقلاب اسلامی اور قیادت سے اپنے اعلان وفاداری کا دن (ویڈیو)

    یوم بصیرت، انقلاب اسلامی اور قیادت سے اپنے اعلان وفاداری کا دن (ویڈیو)

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸

    نو دے مطابق 30 دسمبر کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے حامل ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔

  • کشمیر؛ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی (ویڈیو)

    کشمیر؛ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی (ویڈیو)

    Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰

    انجمن صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوام نے اجتماع کیا اور ourleader# کے حامل پوسٹروں کے ساتھ نظام اسلامی اور آیت اللہ العظمیٰ خامنہ کی حمایت میں نعرے لگائے۔

  • امریکی حکومت کا سفید جھوٹ (ویڈیو)

    امریکی حکومت کا سفید جھوٹ (ویڈیو)

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴

    امریکہ کی ہمیشہ سے یہ اسٹریٹیجی رہی ہے کہ حقائق پر اپنی آنکھیں بند اور اپنے ذرائع ابلاغ کا بھرپور استعمال کر کے اپنے مفادات کے پیش نظر دنیا والوں کے سامنے جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرے اور یہ کام اُس نے ایران کے سلسلے میں مزید بے رحمی سے انجام دیا ہے۔ اس حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک بیان کی روشنی میں مختصر ویڈیو ملاحظہ کیجیئے!

  • امریکی زوال کا ثبوت (ویڈیو)

    امریکی زوال کا ثبوت (ویڈیو)

    Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹

    ’’امریکی زوال کا ثبوت ‘‘عنوان کے تحت قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل ایک مختصر ویڈیو۔ (بشکریہ :khamenei.ir)

  • رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب

    رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب

    Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵

    رہبر انقلاب اسلامی کل بروز ہفتہ رضاکار فورس (بسیج) کے جوانوں سے خطاب کریں گے۔

  • ایرانی قوم کے مقابلے میں سامراجی طاقتوں کی ناکامی پر زور

    ایرانی قوم کے مقابلے میں سامراجی طاقتوں کی ناکامی پر زور

    Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۴ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS