-
ایرانی عوام نے دشمن کو دھول چٹادی، قائد انقلاب اسلامی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸قائدانقلاب اسلامی نے طلبا سے ایک ملاقات میں کہا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کثیر جہتی جنگ میں امریکہ، صیہونی حکومت اور یورپ کی کچھ موذی حکومتیں اور کچھ تخریبی گروہ ایرانی قوم کو نقصان پہنچانے کے لئے اپنے تر تمام وسائل بروئے کار لائے لیکن ایرانی قوم نے انہیں دھول چٹا دی اور وہ بری طرح ناکام ہو گئے۔
-
چار نومبر کی تاریخ امریکا کے مغلوب ہونے کا دن ، رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ چار نومبر کی تاریخ امریکا کے شکست کھانے اور مغلوب ہونے کی تاریخ ہے جب امریکا کو کاری ضرب لگی تھی۔
-
ایران کے سیکڑوں ممتاز صلاحیتوں کے حامل افراد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح علمی و سائنسی میدانوں سے تعلق رکھنے والے ملک کے سیکڑوں جینیئس اور ممتاز صلاحیتوں کے حامل افراد سے ملاقات کی۔
-
اسلام اور اسلامی نظام کی سربلندی اور استحکام پر زور
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
اعلی حکام نیزوحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر، مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں، اعلی سول اور فوجی حکام نیز بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایرانی حکام اوروحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷عیدمیلادالنبی ﷺ اور ولادت امام صادق ؑ کے پرمسرت موقع پر ایرانی حکام اور بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام سیدعلی خامنہ ای مدظلہ العالی سے ملاقات کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف کی درخواست منظور کرلی ہے۔
-
انداز جہاں - دشمنوں کے فتنے ناکام ہونے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷نشرہونے کی تاریخ 05/ 10/ 2022
-
دفاع مقدس کے سپاہیوں، کمانڈروں اور شہیدوں کے اہل خانہ کی قائد انقلاب سے ملاقات۔ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر آج ایران پر صدام حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں ملک کا دفاع کرنے والے جانبازوں، کمانڈروں اور اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے اہل خانہ آج تہران کے حسینیہ امام خمینیؒ میں اکٹھا ہوئے جہاں قائد انقلاب اسلامی نے انہیں خطاب کیا۔
-
دفاع مقدس کے کمانڈروں اور مجاہدوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵دفاع مقدس کے زمانے کے جنگی کمانڈروں اور مجاہدوں کا ایک وفد بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔