SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

supreme leader of IRIran

  • روسی صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    روسی صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰

    آج ایران کے دورے پر آئے روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے پوتین تہران پہنچے ہیں۔ اس سے قبل ترک صدر رجب طیب اردوغان نے قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی تھی۔

  • تہران اجلاس اور قائد انقلاب سے روسی و ترک صدر کی ملاقات پر پاکستانی میڈیا کا ردعمل

    تہران اجلاس اور قائد انقلاب سے روسی و ترک صدر کی ملاقات پر پاکستانی میڈیا کا ردعمل

    Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منگل کی رات آستانہ عمل کے بانی ممالک کے ساتویں سربراہی اجلاس اور ترکی اور روس کے صدور کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ہونے والی ملاقات کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔

  • ہر قسم کے اختلاف و تفرقے سے پرہیز کی ضرورت پر زور

    ہر قسم کے اختلاف و تفرقے سے پرہیز کی ضرورت پر زور

    Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • رہبرانقلاب اسلامی کی اتحاد امت کی پرزور کوشش، مکہ مکرمہ میں ویبینار

    رہبرانقلاب اسلامی کی اتحاد امت کی پرزور کوشش، مکہ مکرمہ میں ویبینار

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷

    مکہ مکرمہ میں رہبر انقلاب اسلامی کے حج مشن آفس کی جانب سے اتحاد امت کے لئے بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا ترانۂ فجر قومی و بین الاقوامی فیسٹیول کے موقع پر پیغام

    رہبر انقلاب اسلامی کا ترانۂ فجر قومی و بین الاقوامی فیسٹیول کے موقع پر پیغام

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران کے قومی و بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول کے اختتامیہ کے موقع پر اپنے تحریری پیغام میں گروہی ترانوں کو معرفتی و عملی قدروں کے فروغ کے انتہائی اہم قرار دیا ہے

  • منظر و پس منظر - پیغام حج

    منظر و پس منظر - پیغام حج

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 07/ 2022

  • حج کی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی کا رہنما پیغام، عالم اسلام کے اہم مسائل پر گفتگو

    حج کی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی کا رہنما پیغام، عالم اسلام کے اہم مسائل پر گفتگو

    Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسب دستور قدیم امسال بھی حجاج کرام کے نام رہنما پیغام جاری کیا جس میں آپ نے حج کے رموز و اسرار، عالم اسلام کی توانائیوں، انہیں درپیش چیلنجوں اور انکے سلسلے میں دشمنوں کی سازشوں کی نشاندہی کی۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام حج

    رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام حج

    Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • دشمنوں کے مقابلے میں استقامت اور مجاہدت پر زور

    دشمنوں کے مقابلے میں استقامت اور مجاہدت پر زور

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • کامیابی استقامت اور مجاہدت سے ملتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    کامیابی استقامت اور مجاہدت سے ملتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے دشمن کے مقابلے میں کامیابی کو استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۸ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS