-
روس یوکرین جنگ؛ جرمنی نے تیل چھڑکا، روس نے دھمکایا
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹جرمنی بھی یوکرین کی جنگ کے دوران اسلحے کی تجارت میں اپنے دوسرے مغربی حلیفوں سے پیچھے نہیں رہنا چاہتا اسی لئے جرمنی کی اسلحہ ساز کمپنیاں بڑھ چڑھ کر یوکرین کی جنگی صنعت میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔
-
ماسکو پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام، وزارت دفاع کو جانے والی سڑک بند (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
چین؛ روسی تیل کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳چین نے سال 2023ء کے پہلے چھے ماہ میں روس سے خام تیل کی درآمد کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جو بڑھ کر 2 اعشاریہ 13 ملین بیرل یومیہ تک جا پہنچا ہے۔
-
یوکرین کے لئے اسلحے کی سپلائی پر اعتراض
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین روس جنگ میں امریکہ کی جانب سے جلتی پر تیل ڈالنے کا عمل جاری، مزید ہتھیار یوکرین بھیجنے کا اعلان
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیاہے کہ اس نے یوکرین کی فوجی امداد کی غرض سے ایک اعشاریہ تین بلین ڈالر کا اسلحہ اور فوجی امداد مختص کی ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ کی بیلاروس کے صدر کو گرفتار کرنے کی درخواست
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰یورپی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے یورپی یونین کے ممالک سے درخواست کی ہے کہ بین الاقوامی عدالت انصاف بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشنکو کی گرفتاری کا حکم صادر کرے۔
-
یوکرینی فوجیوں کی دہشتگردی (ویڈیو)
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱حال ہی میں یوکرین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرین کے فوجیوں نے اپنی دہشتگردانہ ماہیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کار کو روکا اور اُس میں سوار سبھی عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور اس کے بعد انکی لاشوں کو سبزہ زار کے درمیان ڈال کر انکی کار کو بھی چھپانے کی کوشش کرنے لگے۔ ماضی میں بھی اس قسم کی متعدد ویڈیوز سامنے آ چکی ہیں جن سے بعض یوکرینی فوجیوں کی دہشتگردانہ ماہیت کی عکاسی ہوتی ہے، اُن میں شام میں ناکام ہوئے تکفیری دہشتگردوں کی یوکرین میں موجودگی بھی شامل ہے۔
-
کریمیہ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ ناکام
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۰کریمیہ پر یوکرین نے ایک بڑا ڈرون حملہ کرنے کی کوشش کی جسے روسی فوج نے ناکام بنا دیا۔ 9 ڈرون تباہ کئے گئے اور 19 ڈرون طیارے الیکٹرانک جامنگ نظام سے ناکارہ بنائے گئے۔
-
یوکرین کا کریمیہ پل پر حملہ، روسی وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی (ویڈیو)
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸روس کی وزارت خارجہ نے اس ملک کو کریمیہ جزیرہ سے ملانے والے پل پر ہونے والے حملے کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ کیف اور اس کی انٹیلی جنس نے انجام دیا ہے۔
-
روس نے یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸سواستوپول کے گورنر نے یوکرین کی جانب سے کریمہ جزیرے میں موجود روسی بحری بیٹرے پر ایک بڑے ھوائی اور آبی ڈرون حملے کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔