-
دنیا میں خوراک کے بحران کا یوکرین میں روس کی فوجی کارروائی سے کوئی تعلق نہیں: روسی صدر
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ دنیا کی خوراک اور اشیائے خورد و نوش کی مارکیٹ میں بحران کسی بھی طرح یوکرین میں روس کی فوجی کارروائی کا نتیجہ نہیں ہے کیونکہ یہ مشکلات یوکرین کی صورت حال سے پہلے پیدا ہو چکی تھیں۔
-
بیلاروس میں روس کے ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب پر نیٹو کا ردعمل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے بیلاروس میں ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب کے بارے میں روس کے صدر ولادیمیر پویتن کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے ایک خطرناک اقدام قرار دیا ہے۔
-
دراندازی کی صورت میں نیٹو کو ایٹمی بم سے نشانہ بنائیں گے: بیلا روس کے صدر کا انتباہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲منسک کو روس سے انتہائی طاقتور ایٹم بم ملے ہیں، جنہیں ضرورت پڑنے پر استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ اور صدر پوتن کا بیان
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین؛ فوجی بکتربند گاڑیوں کا قافلہ روس کے ڈرون طیاروں کے نشانے پر (ویڈیو)
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰یوکرین جنگ کے درمیان سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرینی فوج کی بکتربند گاڑیوں کا ایک پورا کا پورا قافلہ روس کے بمبار ڈرون طیاروں کا شکار ہو گیا۔
-
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج کو کافی جانی نقصان ہوا ہے
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر نے روسی افواج کے خلاف حالیہ جوابی حملوں میں فوجی اہلکاروں اور سازوسامان کے لحاظ سے یوکرینی فوج کی زیادہ ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے۔
-
یوکرین مذاکرات کے لئے تیار تھا، لیکن امریکہ نے ہونے نہیں دیا: روس
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱روس کے قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ یوکرینی حکام امن مذاکرات کے لئے تیار تھے مگر امریکہ کے دباؤ میں آکر پیچھے ہٹ گئے۔
-
روسی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرنے میں خود یوکرین کو پہنچنے والے نقصان کا اعتراف
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰امریکی حکام نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرینی فوج کو روسی فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ کرنے میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
کیا ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین پر روس کے حملوں کو روک سکیں گے
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴روسی فوج نے فضا سے مار کرنے والے گائیڈڈ میزائلوں سے یوکرین میں اہم فوجی تنصیبات کی حفاظت کرنے والے فضائی دفاعی سسٹم پر حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا ہے۔
-
ہمارے شہروں پر یوکرین کے تخریبی حملے دہشت گردانہ ہیں: روس
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴روس نے واضح لفظوں میں یوکرین کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُس کی دہشتگردانہ کارروائیوں کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔