-
انداز جہاں: پاکستان میں سیاسی ہلچل
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/12
-
میناب اسکول کی بچ جانے والی طالبہ کا خط ملنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا انسٹاگرام پیغام
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک انسٹاگرام پیغام میں لکھا ہے کہ میناب اسکول پر حملے کے جرم کا ارتکاب کرنے والوں اور حملے کا حکم دینے والوں کو جوابدہ بنانا ہماری حقیقی ذمہ داری ہے۔
-
ہندوستان: کولکاتا کی مسلم بستی میں پانی کی فراہمی پر روک، رکنِ پارلیمان کی اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے صدر مقام کولکاتا کی جیوتی نگر کالونی میں پینے کے پانی کا طویل بحران پیدا ہونے کے بعد ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی ) کے رکنِ پارلیمان (راجیہ سبھا) سمیر الاسلام نے اقوامِ متحدہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں: دنیا بھر میں وسیع مخالفت، امریکی اتحادی بھی مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۷بین الاقوامی فوجداری عدالت، آئی سی سی، پر وسیع پابندیوں کے امریکی فیصلے کو دنیا میں وسیع مخالفت کا سامنا ہے۔ امریکہ کے قریبی اتحادی ممالک نے بھی فیصلے کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
انداز جہاں: امریکہ کی سازش اور ایران کی استقامت
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/11
-
جبوتی کے ساحل پر کشتی غرقاب: کم از کم 109 افراد ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی نے اتوار 11 اکتوبر کو بتایا کہ 8 اور 9 اکتوبر کی رات جبوتی کے ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 109 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جن میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی میں مظاہرین کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۲میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہفتے کے روز ہونے والے احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئی ہیں جن پر اقوام متحدہ نے اظہار تشویش کیا ہے۔
-
انداز جہاں: یمن کی تازہ ترین صورت حال
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/10
-
غزہ میں 50 ہزار خواتین اور لڑکیاں شہید اور زخمی: اقوام متحدہ کی رپورٹ
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰اقوام متحدہ کے خواتین سے متعلق ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اکتوبر 2023 سے غزہ میں 50 ہزارخواتین اور لڑکیاں شہید اور زخمی ہوئی ہیں۔
-
اقوام متحدہ مشن کی خفیہ ایڈوائزری: 10 اکتوبر کو دہلی میں شہری بدامنی، تشدد، لوٹ مار اور آتش زنی کا خدشہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۹ہندوستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے 10 اکتوبر کو دہلی میں مجوزہ احتجاج کے پیش نظر اپنے ملازمین کے لیے ایک خفیہ ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں ممکنہ شہری بدامنی، تشدد، لوٹ مار اور آتش زنی کے خدشات سے خبردار کیا گیا ہے۔