-
فرقہ واریت کا فروغ اسلام دشمنوں کی سازش ہے، ایرانی وزیرانٹیلی جینس
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۷ایران کے وزیر انٹیلی جینس سید محمود علوی نے فرقہ واریت کے فروغ کو اسلام دشمن قوتوں کی سازش قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے شام میں روس کے فضائی حملوں کی حمایت
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس کی فوجی کارروائی کو داعش کے خلاف جنگ میں موثر اور سود مند قرار دیا ہے۔
-
حجاج کی سیکورٹی سعودی عرب کی ذمہ داری ہے،مشیر رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲ایران کی تشخیص مصحلت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ علی اکبر ولائتی نے کہا ہے کہ عالمی قوانین کے تحت حجاج کرام کی سیکورٹی کی ذمہ داری سعودی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
-
سعودی عرب کی اقتصادی مشکلات آل سعود کی عوام مخالف پالیسیوں کا نتیجہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۱خبروں سے اس بات کی عکاسی ہوتی ہے کہ آل سعود کی اقتصادی میدان میں کارکردگی ناکام رہی ہے اور سعودی عرب کے حکمرانوں کی غلط اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے اس ملک کے عوام کے ایک بڑے حصے کو غربت اور بےروزگاری کے مسائل کا سامنا ہے۔
-
ایران غیرملکی سرمائے اور ٹیکنالوجی دونوں کا حصول چاہتا ہے۔
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی اتفاق رائے کو دنیا کی خارجہ پالیسی اور سفارت کاری کی تاریخ کی عظیم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل کے ایران کا راستہ اقتصادی ترقی اور پیشرفت کا راستہ ہوگا۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس ایران مشاورت کی تصدیق
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۸اسپیکر پارلمینٹ ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے سے قبل ایران سے ضروری صلاح و مشورہ کیا تھا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے شام میں داعش کے خلاف روس کی کارروائیوں کا خیر مقدم
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں داعش کے خلاف روس کی کارروائیوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی حکومت کے وحشیانہ حملے، درجنوں عام شہری شہید اور زخمی
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۷یمن پرسعودی حکومت کے تازہ وحشیانہ حملوں میں درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سانحہ منی کے حقائق سامنے لانے کی ضرورت پر خطیب نماز جمعہ تہران کی تاکید
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے سانحہ منی کے حقائق سامنے لانے اور اس سانحے میں ملوث اور شہیدوں کے جنازوں کی بے حرمتی کرنے والے مجرمین کا پتہ لگانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
شام کے شہر حلب میں مشاورتی مشن کے دوران جنرل ہمدانی کی شہادت کی تصدیق
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں شام میں جنرل حسین ہمدانی کی شہادت کی خبر دی ہے۔