-
وسیع پیمانے پر صیہونیت مخالف مظاہرے کیے جائیں: حماس کی اپیل
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے وسیع پیمانے پر صیہونیت مخالف مظاہرے کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
بیت المقدس میں ہزاروں صیہونی آباد کاروں کا مظاہرہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۲ہزاروں صیہونی آباد کاروں نے قدس میں جمع ہو کر مسجد الاقصی پر دھاوا بولنے کی کوشش کی ہے۔
-
اسرائیل نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کو فلسطینیوں کے لیے بند کر دیا
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۷صیہونی حکومت نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کو فلسطینی نمازیوں کے لیے بند کر دیا ہے۔
-
صوبہ تعز میں یمنی فوج اور رضاکار فورس کی پیش قدمی
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۳یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ تعز میں دہشت گردوں کو پیچھے دھکیل کر پیش قدمی کی ہے۔
-
سعودی عرب علاقے میں بدامنی پھیلانے کے درپے ہے: محسن رضائی
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۰تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ یہ مفروضہ پایا جاتا ہے کہ سعودی عرب یمن میں فتح حاصل کرنے اور اس کے بعد خلیج فارس کے ممالک میں بدامنی پھیلانے کے درپے ہے۔
-
ملت یمن سعودی عرب کے سامنے نہیں جھکے گی: حسن نصراللہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ تمام تر دباؤ کے باوجود ملت یمن سعودی عرب کے سامنے نہیں جھکے گی۔
-
شام میں داعش کے ٹھکانوں پر حملوں کے بارے میں امریکہ کا روس کو انتباہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۱امریکی وزیر جنگ ایشٹن کارٹن نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر حملوں کے بارے میں روس کو انتباہ دیا ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب کی تازہ جارحیت پر انصار اللہ کا ردعمل
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۷یمن میں شادی کی ایک تقریب پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری پر یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
داعش کی عراق میں انسانیت سوز کارروائیاں
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۲:۴۴شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر روس اور شام کے مشترکہ حملوں اور ان میں داعش کو پہنچنے والے سنگین نقصان کے بعد عراق میں داعش کے دہشت گردوں نے لوگوں میں خوف اور دہشت پیدا کرنے کی پالیسی اپنا لی ہے اور وہ وحشیانہ جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں۔
-
برطانیہ نے یورپی یونین سے نکلنے کی دھمکی دے دی
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۷برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے یورپی یونین پر سخت تنقید کرتے ہوئے ، اس سے نکل جانے کی دھمکی دی ہے۔