SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

weapons

  • ایران کے خلاف جنگ کی بابت ٹرمپ پر اوباما کی ایک بار پھر شدید تنقید

    ایران کے خلاف جنگ کی بابت ٹرمپ پر اوباما کی ایک بار پھر شدید تنقید

    Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷

    امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افراط زر میں اضافے کی اصل وجہ ان کے غلط فیصلے، خاص طور پر، ایران کے خلاف چھیڑی گئی جنگ ہے۔

  • سپاہ کی انسداد دہشت گردی ٹیم کی بین الاقوامی اینٹی ٹیرر 2026 مشقوں میں شاندار شرکت

    سپاہ کی انسداد دہشت گردی ٹیم کی بین الاقوامی اینٹی ٹیرر 2026 مشقوں میں شاندار شرکت

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۸

    سپاہ پاسداران انقلاب کی انسداد دہشت گردی ٹیم کے فیلڈ کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران کی بری فوج کی خصوصی یونٹوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی نمائندگی کرتے ہوئے بین الاقوامی مشقوں "یوریشیا-اینٹی ٹیرر 2026" میں شاندار شرکت اور بہترین رزمی آمادگی کا مظاہرہ کیا۔

  •  بحریہ: آبنائے ہرمز کے مشرق میں خلاف ورزی کرنے والے ایک آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

     بحریہ: آبنائے ہرمز کے مشرق میں خلاف ورزی کرنے والے ایک آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۱

     اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ  نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی علاقے سے گزرنے والے ایک آئل ٹینکر کی بحریہ کی یونٹ نے شناخت کر لی ہے ۔

  • غریب آبادی: امریکا کی جانب سے ماضی کی غلطیوں  کے  اعادے کے نتائج خطے سے آگے تک پھیل جائیں گے

    غریب آبادی: امریکا کی جانب سے ماضی کی غلطیوں  کے  اعادے کے نتائج خطے سے آگے تک پھیل جائیں گے

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰

    یمن کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے خلاف اپنے جوابی حملوں کے جاری رہنے پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ عمل سعودی حکومت کی جانب سے یمن کی سرزمین پر قبضے کے خاتمے تک جاری رہے گا۔

  • غریب آبادی: امریکا کی جانب سے ماضی کی غلطیوں  کے  اعادے کے نتائج خطے سے آگے تک پھیل جائیں گے

    غریب آبادی: امریکا کی جانب سے ماضی کی غلطیوں  کے  اعادے کے نتائج خطے سے آگے تک پھیل جائیں گے

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں قانونی اور بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر نے واشنگٹن کی جانب سے دوبارہ حملے کی قیاس آرائیوں پر ردعمل  ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا  ہے کہ ماضی کی غلطیاں دہرانے اور ایران کے خلاف فوجی آپشن کو دوبارہ منتخب کرنے کی صورت میں اس کے نتائج مشرق وسطی کے خطے کی سرحدوں سے آگے تک پھیل جائیں گے۔

  • ایڈمرل بمانی، ایران کے نئے ہتھیار امریکہ کی کمزوریوں کو نشانہ بنانے کے لئے تیار

    ایڈمرل بمانی، ایران کے نئے ہتھیار امریکہ کی کمزوریوں کو نشانہ بنانے کے لئے تیار

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶

    ایرانی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر ریئر ایڈمرل بمانی نے کہا ہے کہ ایران نے حالیہ جنگوں کے تجربات سے سبق سیکھتے ہوئے دشمن کی کمزوریوں کو مدنظر رکھ کر نئے ہتھیار تیار کیے ہیں اور مخالف قوتوں کی حکمتِ عملی کا مقابلہ کرنے کے لیے نئے طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں۔

  • امریکی حملوں میں ایران کے 111 پیٹروکیمیکل اور دواسازی کے مراکز کو نقصان پہنچا

    امریکی حملوں میں ایران کے 111 پیٹروکیمیکل اور دواسازی کے مراکز کو نقصان پہنچا

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷

    ہیگ میں ایرانی مندوب نے اعلان کیا ہے کہ  ایران کے خلاف امریکی فوجی جارحیت ميں 111 پیٹروکیمیکل اور دواسازی کے مراکز کو نقصان پہنچا ہے۔

  • امریکی اور اسرائیلی دہشت گردوں کی گرفتاری، چار گروہوں کا خاتمہ

    امریکی اور اسرائیلی دہشت گردوں کی گرفتاری، چار گروہوں کا خاتمہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    ایران کے صوبہ کرمان میں، امریکہ اور اسرائیلی حکومت سے وابستہ 4 دہشت گرد گروہوں کے اراکین کا پتہ لگا کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • پاکستان: پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی

    پاکستان: پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹

    سکیورٹی خدشات اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • امریکہ: صدر ٹرمپ نے امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دے دیا

    امریکہ: صدر ٹرمپ نے امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دے دیا

    Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی ہتھیاروں میں کمی واقع ہونے کی بات درست نہیں ہے۔ انہوں نے اس کے ساتھ ہی امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دے دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۳ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS