-
اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اس میزبانی کی تفصیلات بتا رہے ہيں سید علی رضوی
-
غزہ میں ہونے والے مسلسل اسرائیلی مظالم پر پاکستان کے وزیر اعظم کا اظہارِ تشویش
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں، بین الاقوامی قوانین کی پامالی اور فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی مسلسل جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خواجہ آصف
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میرے خیال میں پاکستان میں بھی نئے انتظامی یونٹس بنائے جانے چاہئیں، صوبوں کی تشکیل سے متعلق یہ تجویز گزشتہ 2 ماہ سے زیرِ بحث ہے۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۹پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں۔
-
پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۷پاکستان میں پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کی تشکیل کے لیے اپوزیشن نے دو ہفتے گزرنے کے باوجود نام نہیں دیئے ہیں۔ حکومتی اتحادیوں کے نام چیف وہپ طارق فضل چوہدری کو موصول ہوگئے ہیں۔
-
میناب کے معصوم بچوں کی مظلومیت کی دردناک داستان، تصاویر کی زبانی، رپورٹ
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶وہ ننھی آنکھیں جو خواب دیکھنے کی عمر میں درد اور محرومیوں سے آشنا ہوئیں، وہ معصوم چہرے جن کی مسکراہٹیں آج بھی دلوں کو اداس کر دیتی ہیں۔ میناب کے بچوں کی یہ تصاویر ایک ایسی داستان بیان کرتی ہیں جسے دیکھ کر دل غمگین ہو جاتا ہے۔ اسلام آباد سے سحر اردو کے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک نے اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع فراہم کرنے ہوں گے۔
-
پاکستان: وزیراعظم کا زراعت، ہاؤسنگ، ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں سست روی پر کارروائی کا عندیہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کی ترقی سے معیشت میں بہتری اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
-
پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مسرت
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ملک کے ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بننے پر اظہارِ مسرت کیا ہے۔
-
پاکستان: اسمبلی میں مولانا سے ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا مجھ میں تھوڑا دم خم ہے، خواجہ آصف
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۲پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ تھک گیا ہوں، تاہم پرسوں مولانا سے اسمبلی میں ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا کہ مجھ میں تھوڑ ادم خم ہے۔