-
ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ’ارنا‘ سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود ہے، اور یہ تجویز تہران کی جانب سے نیک نیتی کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کی آمادگی، امریکہ کی بدمعاشی
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/11/09
-
خطے کے عوام بھی اسرائیل سے اتنے ہی تنگ آچکے ہیں جتنے امریکی شہری: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے عوام بھی اسرائیل کی دھوکہ دہی سے اتنے ہی تنگ آ چکے ہیں جتنے امریکی شہری۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کا آغاز ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کے عمل سے نہیں ہوا: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو حقیقی، پائیدار اور دیرینہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ایران اور امریکہ کے مابین ثالثی کے نتیجے میں قائم نہیں ہوئے۔
-
جنگ یا امن کا انتخاب اب وائٹ ہاؤس کو کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی رائے دہندگان نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے اور اب وائٹ ہاوس کی باری ہے کہ وہ کیا فیصلہ کرتا ہے۔
-
انداز جہاں: قابض اسرائیل میں سیاسی عدم استحکام اور فلسطینی عوام کی مشکلات
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2026/11/08
-
امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۳دہشت گرد امریکی فوج نے بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی شہر نجران یمنی فورسز کے میزائل حملے سے دہل گیا
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۸سعودی عرب نے بتایا ہے کہ یمنی فورسز نے ملک کے جنوبی شہر نجران پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی: میجر جنرل محسن رضائی
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں امریکی حکام کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی۔
-
انداز جہاں: جنگ کی گہما گہمی میں امن کی کوششیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2026/11/07