-
پاکستان: خواتین کے حقوق کا تحفظ انسانی حقوق کا تحفظ ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
Nov ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۸امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے 25 نومبر خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ درحقیقت انسانی حقوق کا تحفظ ہے۔
-
بحرین میں شیعہ علما و دانشوروں کو سخت سزائیں سنائے جانے پر احتجاج کی لہر
Nov ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۹بحرین میں 69 افراد کوجن میں 61 شیعہ علما اور 8 کارکنان شامل ہیں سخت عدالتی سزائیں سنائے جانے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاج کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
فارن پالیسی: نئے مشرق وسطی کا امریکی خواب چکناچور
Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۶امریکی جریدے فارن پالیسی نے خطے میں واشنگٹن کی فوجی مداخلتوں کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ سے بھی، ٹرمپ کے دعووں کے برخلاف، نہ صرف یہ کہ کوئی نیا مشرق وسطی نہيں بنا، بلکہ امریکا پر بھاری اخراجات کا بوجھ پڑا اور یہاں تک کہ ایشیا میں اس ملک کی حکمت عملی بھی متاثر ہوئی۔
-
نوبل انعام یافتہ ناوی پلے کا غزہ میں اسرائیل کے ذریعہ نسل کشی کے مؤقف کا اعادہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷نوبل امن انعام یافتہ اور اقوامِ متحدہ کی سابق ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق ناوی پلے نے غزہ میں اسرائیل کے ذریعہ نسل کشی سے متعلق اپنے سابقہ مؤقف کی ایک بار پھر توثیق کی ہے۔
-
انسانی حقوق کی رپورٹنگ کا ادارہ جان بوجھ کر امریکی جرائم کی پردہ پوشی کر رہا ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی رپورٹنگ کا ادارہ دانستہ طور پر امریکا کے جرائم پر پردہ ڈال رہا ہے اور امریکی و صیہونی جرائم کے لیے ایران کو ذمہ دار ٹھہرا رہا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے ایک بیان جاری کرکے اٹلی کی حکومت سے شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق اور پرامن اجتماعات کے حق کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: کولکاتا کی مسلم بستی میں پانی کی فراہمی پر روک، رکنِ پارلیمان کی اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے صدر مقام کولکاتا کی جیوتی نگر کالونی میں پینے کے پانی کا طویل بحران پیدا ہونے کے بعد ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی ) کے رکنِ پارلیمان (راجیہ سبھا) سمیر الاسلام نے اقوامِ متحدہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: عمر خالد کو انسانی حقوق کا بین الاقوامی ایوارڈ
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶ہندوستان کے معروف سماجی کارکن عمر خالد کو، جو دہلی فسادات 2020 کی مبینہ سازش کے مقدمے میں 6 سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں قید ہیں، ایک بین الاقوامی انسانی حقوق ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
-
غزہ نسل کشُی کی تیسری برسی: نیویارک، ٹوکیو اور برلن میں فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴غزہ نسل کشی کی تیسری برسی کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی طرح امریکہ، جاپان اور جرمنی میں بھی فلسطین کی حمایت میں وسیع احتجاجی مظاہرے ہونے کی اطلاعات ہیں۔