-
غزہ: اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ گھروں کے ملبے سے برآمد 75 فلسطینیوں کی باقیات کی تدفین
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۰غزہ میں اتوار کو سینکڑوں فلسطینیوں نے اُن 75 فلسطینیوں کی باقیات کی تدفین میں شرکت کی جو غزہ میں اسرائیل کی نسل کُش جنگ کے ابتدائی مہینوں کے دوران اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہوگئے تھے۔
-
بھوک کی وجہ سے 466 فلسطینی شہید: فلسطینی وزارتِ صحت
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸غزہ کی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ غزہ جنگ میں 2024 سے اب تک بھوک کی وجہ سے 466 فلسطینی شہی ہو چکے ہیں۔
-
روشن ستارے - 44
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۲نشر ہونے تاریخ 2026/10/18
-
روشن ستارے - 43
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۴نشر ہونے تاریخ 2026/10/17
-
پاکستان میں پشاور اسکول سانحے پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی تعزیت
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں رونما ہونے والے پشاور اسکول سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
نیتن یاہو پر مقدمہ چلاکر اسے سزادینی چاہیے: نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے نے، جو جنوبی افریقی جج ہیں، کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم ایک دن بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے کٹہرے میں ہوں گے۔
-
روشن ستارے - 42
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۲نشر ہونے تاریخ 2026/10/16
-
پاکستان: پشاور میں ایک اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچّے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے علاقے دیر کالونی میں 3 منزلہ نجی اسکول کی چھت گرنے سے ایک خاتون ٹیچر اور 34 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
روشن ستارے - 41
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۲نشر ہونے تاریخ 2026/10/15
-
روشن ستارے - 40
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۰نشر ہونے تاریخ 2026/10/14