SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مہاراشٹرا Maharashtra

  • ہندوستان: مراٹھواڑہ میں 8 ماہ کے دوران 653 کسانوں کی خودکشی

    ہندوستان: مراٹھواڑہ میں 8 ماہ کے دوران 653 کسانوں کی خودکشی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۷

    ہندوستان کے علاقے مراٹھواڑہ میں جنوری سے اگست تک کے 8 ماہ میں 653 کسانوں نے خودکشی کی ہے یعنی اوسطاً ہر روز تقریباً 3 کسانوں نے اپنی زندگی ختم کی۔

  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

    مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۴

    جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مہاراشٹر فریڈم آف ریلیجن ایکٹ 2026 کے نفاذ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی بعض دفعات شہریوں کی مذہبی آزادی، آزادیٔ ضمیر، پرائیویسی اور شخصی خود اختیاری کے آئینی حقوق سے متصادم ہیں۔

  • ہندوستان ، مہاراشٹر میں موشی کچرا ڈمپ حادثہ، 83 گھنٹوں کا طویل ریسکیو آپریشن ختم، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

    ہندوستان ، مہاراشٹر میں موشی کچرا ڈمپ حادثہ، 83 گھنٹوں کا طویل ریسکیو آپریشن ختم، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

    Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے پونے سے متصل پمپری چنچواڑ علاقے کے موشی کچرا ڈپو میں گزشتہ 4 دنوں سے جاری ریسکیو آپریشن ختم ہو گیا۔

  • مالیگاؤں میں بی جے پی کی شرمناک شکست،

    مالیگاؤں میں بی جے پی کی شرمناک شکست، "اسلام" پارٹی نمبر ایک، اویسی رہے دوسرے نمبر پر

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴

    مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی 84 سیٹیں ہیں جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کو صرف 2 ہی سیٹ مل سکی ہے، جبکہ اسلام پارٹ نے 35 سیٹ پر کامیابی حاصل کی ہے اور وہیں اسد الدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم دوسرے نمبر پر رہی ہے۔

  • ہندوستان ؛ مہاراشٹر کی سیاست میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا سیاسی الٹ پھیر

    ہندوستان ؛ مہاراشٹر کی سیاست میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا سیاسی الٹ پھیر

    Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸

    پونے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لئے جہاں ایک طرف ٹھاکرے برادران، ادھو ٹھاکرے اور راج ٹھاکرے نے اپنے اتحاد کا اعلان کیا ہے وہیں شرد پوار اور اجیت پوار کے دھڑے نے بھی یہ انتخابات ساتھ لڑنے کا اعلان کیا ہے -

  • ایران کے ساتھ تعاون کرنے پر امریکہ کی جانب سے ہندوستانی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں

    ایران کے ساتھ تعاون کرنے پر امریکہ کی جانب سے ہندوستانی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹

    امریکی حکومت نے اپنی دشمنانہ پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے کئی ہندوستانی کمپنیوں اور افراد پرایران کی آئل تجارت میں تعاون کی بنا پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرمیں کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرمیں کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹

    ریاست مہاراشٹر کے کسانوں نے ناگپور میں آج دوسرے روز بھی احتجاج جاری رکھا۔

  • دھماکہ ہوا موتیں ہوئیں، زخمی ہوئے لیکن 17 سال بعد ملزمان بری، آخر عدالت کے فیصلے کے بعد ناقص تفتیش کا کیوں لگ رہا ہے الزام؟

    دھماکہ ہوا موتیں ہوئیں، زخمی ہوئے لیکن 17 سال بعد ملزمان بری، آخر عدالت کے فیصلے کے بعد ناقص تفتیش کا کیوں لگ رہا ہے الزام؟

    Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵

    ہندوستان کی مہاراشٹر ریاست کے مالیگاؤں میں ایک طاقتور بم پھٹنے کے تقریباً 17 برس بعد ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کے روز اس کیس کے تمام سات ملزمان کو بری کر دیا۔ اس دھماکے میں چھ مسلمان مارے گئے تھے اور سو سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔

  • ہندوستان:  کورونا انفیکشن سے مزید 5 مریضوں کی موت

    ہندوستان: کورونا انفیکشن سے مزید 5 مریضوں کی موت

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶

    ہندوستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 37 ہوگئی ہے

  • ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملے، ایکٹیو کیسز کی تعداد تین ہزار سے ہوئی پار

    ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملے، ایکٹیو کیسز کی تعداد تین ہزار سے ہوئی پار

    Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷

    ہندوستان میں کورونا کی رفتارتیز ہورہی ہے۔ ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ سنیچر کے روز وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 3395 ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۳ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS