-
دشمن کو ایران کی سلامتی اور وقار کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں: نائب صدر محمد رضا عارف
Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ہم دشمن کو اپنے غلط اندازوں کی بنیاد پر ایران کی سلامتی اور وقار کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
یمن کی طرف سے سعودی عرب کی تیل کمپٹی آرامکو اور فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۹یمن نے سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو اور اس کی فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری کی ہے۔
-
ایرانی حملوں میں 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۴امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے ایک تحقیق کے بعد کہا ہے کہ ایرانی حملوں میں 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں۔
-
ایران کے خلاف جنگ توانائی کی عالمی منڈی کے لیے لمبے عرصے تک نقصانات کا باعث بنے گی: فارین پالیسی
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲فارین پالیسی جریدے نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں لکھا ہے کہ جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو توانائی کی عالمی منڈی کو جو نقصانات پہنچیں گے وہ لمبے عرصے تک باقی رہیں گے۔
-
ہندوستان: جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ارنب طوفان سے وسیع تباہی، بجلی کے 15ہزار کھمبے اکھڑگئے، کئی افراد ہلاک
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۰طوفان ارنب نے آندھرا پردیش میں تباہی مچا دی ہے، ہزاروں درخت اور بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے ہیں، سڑکوں پر پانی بھر گیا اور 63 ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
-
ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱ادیس ابابا سے موصولہ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایتھوپیا کے علاقے اورومیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں کے گرجا گھروں اور گھروں پر حملوں میں 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۸تہران میں متعین ہندوستانی سفیر نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ اپنے ثقافتی اور تاریخی رشتوں کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵ایک امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خطے میں ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو ہونے والے نقصان کی نئی تصاویر حاصل کی ہیں۔
-
ہندوستان: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کی مسلح مزاحمت کی دھمکی
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۹ہندوستانی کسانوں نے امریکہ کے ساتھ مجوزہ تجارتی معاہدے کی بابت مرکزی حکومت کو مسلح مزاحمت کی دھمکی دے دی ہے۔