-
رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینیؒ کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضری
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء میں فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
-
حرم کے دفاع میں جو خون بہا ہے وہ رائيگان نہيں جائے گا، کامیابی استقامتی محاذ کی ہی ہوگی: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان اور یمن کو مزاحمت و استقامت کا استعارہ قرار دیتے ہوئے ان کی حتمی کامیابی کی نوید سنائی۔
-
مزاحمتی محاذ کے شہدائے مدافع حرم کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹حرم امام رضا علیہ السلام میں مزاحمتی محاذ کے شہدائے مدافع حرم کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
مدافعین حرم نے خطے پر قبضہ کرنے کی سازش کو ناکام بنا دیا: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مدافعین حرم نے خطے پر قبضہ جمانے اور ایران پر اقتصادی، سیاسی، نظریاتی اور مذہبی دباؤ ڈال کر اسلامی حکومت کے خاتمے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی مبصروں کی حضرت رقیہ (س) کے حرم میں تشییع جنازہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵جلوس جنازہ کے شرکاء نے عہد کیا کہ وہ پاسبان حرم کے شہداء کے پاک خون کو ہرگز رائیگان نہيں جانے دیں گے۔
-
شام: اسرائیل کی جارحیت میں ایرانی فوجی مشیرشہید
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اور فوجی مشیر، جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔
-
صیہونی مجرموں کو اپنے وحشیانہ جرم کا سخت تاوان ادا کرنا ہو گا: صدر مملکت رئیسی
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳ایران کے صدر نے شام میں صیہونی جارحیت میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر اور فوجی مشیر سید رضی موسوی کے اہل خانہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ صیہونی مجرموں کو اس وحشیانہ جرم کا سخت خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
-
علاقے میں استقامتی محاذ کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے، جنرل قاآنی
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے کہا ہے کہ محاذ استقامت علاقے میں ایک محاذ کی حیثیت سے مسلسل وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔
-
شام میں شہید ہونے والے فوجی مشیروں کا جلوس جنازه
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
شہداء پاسبان حرم میلاد حیدری اور مقداد مهقانی کا جلوس جنازه
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔