ایڈیٹر چوئس

  • سونے کا بہترین موقع

    سونے کا بہترین موقع

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸

    مراکش کے بادشاہ ایک بار عالمی رہنماؤں کے اجلاس میں سوتے ہوئے نظر آئے۔

  • عوام میں مقبولیت ہو تو ایسی!!!

    عوام میں مقبولیت ہو تو ایسی!!!

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸

    داعش کے قبضے سے آزاد ہوئے شامی شہریوں کے ایک گروہ نے صدر بشار اسد کا بے نظیر طریقے سے شکریہ ادا کیا ۔

  • ارادہ الہی اور خلفائے عباسی کی سازشیں

    ارادہ الہی اور خلفائے عباسی کی سازشیں

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۳

    فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت مدینہ منورہ میں 8 ربیع الثانی 232 ہجری قمری کو ہوئی تھی اور ان کی شہادت عراق کے سامراء شہر میں 8 ربیع الاول 260 ہجری قمری میں ہوئی تھی ۔

  • نماز شب کی تاکید

    نماز شب کی تاکید

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۷

    حدیث امام حسن عسکری علیہ السلام

  • امام عسکریؑ جوانوں کے لیے نمونہ عمل

    امام عسکریؑ جوانوں کے لیے نمونہ عمل

    Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۱

    ولی امرِ مسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس - جوانوں کے لیے بہترین نمونہ عمل کون ہیں؟ وہ کونسے امام ہیں جن کے فضائل اغیار نے بھی پڑھے ہیں؟ انقلاب اسلامی، کیوں ایک سنہرا دور ہے؟

  • امام حسن عسکری علیہ السلام کا قول زریں ۔ گرافک

    امام حسن عسکری علیہ السلام کا قول زریں ۔ گرافک

    Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱

    فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام آسمان عصمت و ولایت کے تیرہویں اور آسمان امامت کے گیارہویں درخشاں ستارے ہیں۔ آپ نے مدینہ منورہ میں ولادت اور عراق کے شہر سامرا میں شہادت پائی۔

  • میانماری جلاد سے ایوارڈ چھین لیا گیا! ۔ کارٹون

    میانماری جلاد سے ایوارڈ چھین لیا گیا! ۔ کارٹون

    Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۱

    عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ میانمار میں حکمراں پارٹی کی سربراہ اور اپنی ’’بظاہر انسان دوستانہ خدمات‘‘ کی خاطر ’’غلطی‘‘ سے ایوارڈ حاصل کرنے والی آنگ سان سوچی سے ''ambassador of conscience'' یعنی ’’سفیر ضمیر‘‘ نامی ایک اور ایوارڈ واپس لے لیا گیا۔یہ ایوارڈ میانمار میں مسلسل ہو رہی حقوق انسانی کی پامالی کے سبب سوچی سے چھینا گیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے میزائل سے صیہونیوں پر لرزہ طاری

    فلسطینیوں کے میزائل سے صیہونیوں پر لرزہ طاری

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی حکومت کے زیرقبضہ فلسطینی علاقوں پر 400 میزائل اور راکٹ داغے جس کے بعد اسرائیل میں خطرے کی گھنٹی بج گئی اور صیہونی انتہا پسند خوف و وحشت میں مبتلا ہو گئے۔